Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
‏بیرسٹر سلمان صفدر پھر سے اِن ایکشن:
بشری بی بی کی طرف سے آج میں نے ضمانت کے لئے درخواست دائر کی ہے، جب سرکار کا دل کرتا ہے تو تین دن میں ٹرائل کردیتے ہیں۔ جب اپیل کرنی ہوتی ہے تو تین مہینے لگے رہتے ہیں ، جب فیصلہ آنے کا وقت آتا ہے تو میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔

Category

🎈
Fun
Comments

Recommended

Adeel Ali
2 years ago