آج بڑے سے بڑا مفتی یا عالم یہ بیان کرتے ہوئے ڈرتا ہے یا اس طرف توجہ نہیں ہے - علما کرام کیوں نہیں بتاتے اصل دین کیا ہے؟ - ڈاکٹراسراراحمدؒ کا آنکھیں کھول دینے والا بیان - مُلّا کو جو ہے ہِند میں سجدے کی اجازت
ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آزاد! ۔
آج بدقسمتی سے اسلام کے (دین/قانون) ہونے کا تصور ہمارے ذہنوں میں سے نکل گیا اور اس کی جگہ (مذہب/راہبوں کی طرح مسجدوں میں اللّہ اللّہ کرتے رہو دنیا میں جو مرضی بدمعاش حکومت کرتا رہے) کا تصور دماغوں میں بیٹھ گیا۔
Comments