چوہدری محمد عالمگیر بانی انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ کی طرف سے ممبر انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ میاں جاوید ارشاد آف امریکہ کے اعزاز میں گزشتہ روز نجی ہوٹل میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں زیر سرپرستی پیر سید سبط الحسن شاہ نقوی میزبانی چوہدری محمد عالمگیر زیر صدرات قمر اسلام بٹ سنیر وائس چئیرمن انصاف انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ حافظ نثار احمد چشتی جنرل سیکریٹری انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ انعقاد پزیر ہوا جس میں سنیر صحافی ڈاکٹر عبدالشکور مرزا پیر سید عارف حسین شاہ کے علاوہ مرزا بابر بیگ مرزا اسد بیگ زبیر سید صیام شاہ محمد بلال سید کامران علی شاہ میاں اشرف محمد امجد حافظ عمران ملک میاں عتیق جاوید یقیوب ناگرہ ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ ملک لیاقت علی کھوکھر اے ایس آئی پولیس چوہدری عمران جٹ محرر تھانہ ہیڈ مرالہ یوسی سکواڈ تھانہ کوٹلی لوہاراں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں یونس چوہدری ملک شاہد علی اعوان ملک اعظم اعوان ملک غلام مرتضی اعوان وائس چئیرمن انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ ملک یوسف اعوان ممبر مجلس عاملہ انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ میاں ریاض اظہر سیکریٹری فنانس انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ چوہدری تنویر جٹ ڈاکٹر عمران ریاض جائنٹ سیکرٹری انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ عمر بٹ میاں عامر ندیم مٹھو سیکریٹری اطلاعات و نشریات انصاف پریس کلب ہیڈ مرالہ یاسر علی شہزاد علی حافظ شفقت علی میاں عثمان منیر چوہدری ندیم گورسی نے شرکت کی