- 4 years ago
Jinns & Black Magic (Part 1 of 2) | By Mohammad Ali (IN URDU)।
এই বিষয়ের আরও ভিডিও: https://www.dailymotion.com/playlist/xdt2zi
আরও আলোচনা পেতে Islam is Great Religion চ্যানেলটি Follow করুন।
প্রবাসের ব্যবহারিক বাংলা গাইড: https://www.youtube.com/@Expatriate_Life1
এই বিষয়ের আরও ভিডিও: https://www.dailymotion.com/playlist/xdt2zi
আরও আলোচনা পেতে Islam is Great Religion চ্যানেলটি Follow করুন।
প্রবাসের ব্যবহারিক বাংলা গাইড: https://www.youtube.com/@Expatriate_Life1
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آپ سب کے آنے کا آج کا موضوع آپ سب کو پتا لگ گیا
00:33اور بہت بہت شکریہ آپ نے مجھے بہت اچھے الفاظ کے ساتھ مخاطب کیا
00:37آپ کا بہت شکریہ اور آپ نے مجھے ہاں دعوت دی آنے کی
00:40موضوع بہت حساس ہے جی آج کا اور اس کا نام ہے جنات کی دنیا اور دجال
00:47حساس اس لیے کیونکہ جنات کی ایک الگی دنیا اور ایک غیبی دنیا ہے
00:54اور اللہ تعالیٰ کی حکمت ہے اس میں کہ اللہ تعالیٰ نے ہماری نظروں سے اجل کی ہوئی ہے یہ دنیا
00:58ابن تیمیہ رحمہ اللہ جو کہ ایک بہت بڑے سکولر گزرے ہیں انہوں نے فرمایا
01:02کہ اگر جنات کی دنیا تم سب کے سامنے کھل جاتی
01:06اگر غیب کی یہ دنیا جنات کی دنیا تم سب کے سامنے کھل جاتی
01:10تو ہمارا جینا مشکل ہو جاتا اور ہمارا جینا حرام ہو جاتا
01:14جس طرح بیکٹیریا وائرس کی اگر دنیا ہمارے سامنے کھل جائے
01:18وہ مایکرو آرگنزمز ہیں نا مایکرو سکوپ سے نظر آتے ہیں
01:21اگر آپ کو اپنے ہاتھ پہ جرہ سیم نظر آنے لگ جائیں
01:24تو آپ کا کیا حال ہوگا آپ ہر وقت ہاتھ ہی دھوتے رہیں گے
01:27ٹھیک ہے آپ کو بیٹ پہ جرہ سیم نظر آنے لگ جائیں
01:30آپ کو کارپیٹ پہ جرہ سیم آنے لگ جائیں
01:32گاڑی پہ جرہ سیم نظر آنے لگ جائیں
01:34آپ کہیں جائیں گے ہی نہیں
01:35آپ اپنے آپ کو کمرے میں بند کر لیں گے
01:37کیونکہ آپ کو جرہ سیم نظر آ رہے ہیں
01:39اسی طرح ابن تیمیہ کہتے ہیں کہ
01:41اللہ سبحانہ وتعالی نے جنات کی
01:43دنیا نظروں سے اوجل کی ہے
01:44اور اگر یہ کھل جائے انسان کے آگے
01:47تو انسان کا حشر نشر ہو جائے
01:49کیونکہ انسان کو اگر پتہ لگ جائے
01:51کہ وہ کس طرح سے انسان کے پیچھے
01:53پڑے ہوئے ہیں اور وہ دشمن
01:54جس کے بارے میں بھائی نے آپ کو تلاوت
01:57بھی کر کے سنائی کہ اللہ تعالی
01:59فرما رہے ہیں کہ وہ تمہارا بدترین
02:01دشمن ہے ابلیس
02:03جو کہ جنوں کا ایول جنس کا
02:05جو سردار ہے وہ تمہارا بدترین دشمن
02:07اور آگے سے پیچھے سے
02:09رائٹ سے لیفٹ سے ہر طرف
02:11سے وہ آئے گا اور تم پہ حملے کرے گا
02:13تو آج ہم اس کی بات کرنے جا رہے ہیں
02:15اور فکر نہ کیجئے
02:17جتنے بھی اس کا جو مکر ہے
02:19جو فریب ہے اور جو جنات
02:21کا مکر فریب اور ان کا جو ایول ہے
02:23انشاءاللہ اگر آپ اللہ کی پروٹیکشن
02:25میں ہیں تو آپ کو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا
02:27لیکن سٹل میں آپ سب کو ایڈوائز کروں گا
02:29آپ سب سے گزارش کروں گا کہ آپ
02:31لوگ پینوں کل بھی پڑھ لیں
02:32شام کے عذکار اور آیت القرصی بھی پڑھ لیں
02:35انشاءاللہ کیونکہ ایک حساس
02:37ٹاپک میں ہم بات کرنے جا رہے ہیں
02:38سٹارٹ کرتے ہیں
02:41سب سے پہلے میں آپ سب کو بتاتا ہوں
02:42جنات کا ایک تعرف دیتا ہوں کہ جنات
02:45کتنی اقسام کے ہوتے ہیں
02:46پہلی چیز جنات کو ہم دیکھ
02:49نہیں سکتے ان کی اصل شکل میں
02:51اسی لئے موڈرن سائنس جو ہے
02:53ظاہر ہے وہ جنات کا انکار کرتی ہے
02:55آج کے جتنے بھی لبرل ہیں
02:56اور یہ جو ترقی پسند لوگ ہیں
02:58وہ آخرت کا بھی انکار کرتے ہیں
03:00انجلز کا بھی انکار کرتے ہیں
03:02جنات کا بھی انکار کرتے ہیں
03:03اور آپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ نے کبھی دیکھیں
03:05تو ضروری نہیں اگر ایک چیز دیکھی نہیں ہے
03:08وہ اگزسٹ نہیں کرتی
03:09ضروری نہیں ہے کہ اگر موڈرن سائنس ابھی
03:12اس طرف نہیں گئی
03:14اور اس حد تک ترقی نہیں کہ موڈرن سائنس
03:16نے کہ وہ کوئی ایسی ڈیوائس بنا سکے
03:18کہ جنات نظر آنے لگیں
03:19تو ضروری نہیں کہ وہ چیز اگزسٹ نہیں کرتی
03:22پہلی چیز یہ
03:23اب ہمارا تو ایمان ہے جنات کی اگزسٹنس پہ
03:26کیونکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بھی ہے
03:28سورہ جن میں بھی موجود ہے
03:30اور اللہ تعالیٰ نے جنوں کو مخاطب بھی کیا
03:32سورہ رحمان میں بھی مخاطب کیا
03:34تو سب سے پہلے جنات کی اقسام کی بات کرتے ہیں
03:37دیکھئے حدیث ہے
03:39ابو سالبہ خشیر صلی اللہ علیہ وسلم
03:41بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
03:43نے فرمایا جنوں کی تین قسمیں ہیں
03:45ویسے ان کی سب ٹائپس بھی بہت ہیں
03:47بہت سی مزید اقسام بھی ہیں
03:49لیکن مین تین اقسام یہ ہیں
03:51ایک قسم کے پر ہیں اور
03:53ہواوں میں اڑتے پھرتے ہیں
03:54یہ وہ قسم ہے جو پہلے اسمان پہ
03:57جا کے کچھ باتیں بھی سن لیتے ہیں
03:58ایوز ڈروپنگ کرتے ہیں کان لگا کے فرشتوں کی
04:01کچھ باتیں سنتے ہیں کیونکہ اللہ
04:03سبانہ وتعالی روزانہ کچھ کیسز
04:04ڈیل کر رہے ہوتے ہیں اور اپنے کمانڈمنٹس
04:06کو نیچے بھیج رہے ہوتے ہیں اور
04:08فرشتے کمانڈمنٹس لے کر اوپر چڑھ رہے ہوتے ہیں
04:10لوگوں کے عمال ہر پیر
04:12کو پیش کیا جاتے ہیں نا حدیث ہے
04:14نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیر کا روزہ رکھا
04:16کیا کرتے تھے کہ میرے عمال پیر کو
04:18جس حالت میں پہنچائے جائیں تو میں
04:20روزے میں ہوں تو یہ جا کر کچھ
04:22باتیں سن لیتے ہیں وہاں جا کر
04:24اور پھر اللہ سبانہ وتعالی سورہ ملک
04:26میں ہے نا کہ وَلَكَلْ زَيِّنَّ السَّمَا
04:28دُنْيَا بِمَسْوَابِيَا وَجَالْنَا
04:30رُجُومَ الْشَيَاتِينَ اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
04:32کہ ہم نے نیرس ٹھیون
04:34یہ جو اسمان ہے پہلا اسمان
04:36یہاں پہ جو ستارے تمہیں
04:38نظر آتے ہیں ان کا مقصد یہ ہے کہ
04:40یہ ہم نے بنائے ہیں شیاتین کو مارنے
04:42کے لئے یہ جو شہاب ساکب ہوتا ہے
04:44یہ مارا جاتا ہے انہیں
04:46فرشتے جو ہیں انہیں مارتے ہیں شہاب ساکب
04:48جس سے زخمی ہوتے ہیں
04:50جس سے کوئی مر بھی جاتا ہے جن کیوں کیونکہ
04:52یہ خبریں پہنچاتے ہیں کہ ان کو
04:54جادوگروں کو قسمت کا حال بتانے
04:56والوں کو وغیرہ وغیرہ اور حدیث
04:58میں آتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:00کہ اگر سو باتیں بتاتے ہیں
05:02تو نینانوے باتیں جھوٹی ہیں اور ایک بات
05:04سچی ہوتی ہے ہو سکتا ہے وہ بات
05:06سچ ہو جائے اور وہ کہتے ہیں کہ
05:08ہمارے پاس موکل ہے موکل کی کیا
05:10حقیقت ہے اس پہ بھی ہم انشاءاللہ بات کریں گے
05:12لیکن بہرحال پہلی یہ قسم ہے
05:14اور یہ ہوتے ہیں ریبلیس ٹیبلز
05:16یہ جو ہے سرکش شیعتین ہیں
05:18جن کو ابلیس بھیجتا ہے اور ابلیس
05:20نے ان کے کام لگائے ہوئے ہیں اور
05:22یہی آکر ریپورٹ بھی دیتے ہیں ابلیس کو
05:24اور ایک قسم
05:26سامپ اور کتے کے ہیں
05:27دیکھیں ضروری نہیں ہر سامپ اور کتہ
05:30جن ہو لیکن ہو سکتا ہے
05:32کیونکہ ان کو شیپ شفٹرز
05:34بھی کہتے ہیں یہ کوئی نہ کوئی شیپ لے لیتے ہیں
05:36کوئی نہ کوئی شکل دھاڑ لیتے ہیں
05:38آپ نے اکثر افسانوں میں
05:40کہانیوں میں سنو گا چھلاوہ چڑیل
05:42پری اس طرح کی چیزیں ٹھیک ہے نا
05:44پچھل پیری وغیرہ وغیرہ وہ ساری
05:46شکلیں یہ دھاڑ سکتے ہیں
05:48اور ہماری شکل بھی دھاڑ سکتے ہیں
05:50کوئی خوفناک شکل جلی ہوئی شکل
05:52ٹھیک ہے نا اکثر لوگوں نے دیکھا ہوگا
05:54کہ جلی ہوئی سی شکل ہے جیسے چہرہ جل جاتا ہے
05:56اس طرح کی شکل بھی وغیرہ وغیرہ
05:58تو اکثر
05:59جو ہے اکثر اوقات میں یہ
06:01سامپ کی شکل کالے سامپ کی شکل
06:04یا ایسا کتہ جو کالا اور
06:06اس کے اردگر جو ہے وہ
06:07وائٹ سپورٹس ہوں اس کی آنکھوں پہ جو ہے وہ
06:10سفید ہلکیں ہوں
06:11یہ ہے شیطان کی نشانی لیکن ضروری نہیں ہے
06:20جس طرح ہم لوگ کہیں آباد ہوتے ہیں
06:21ہم لوگ کوچھ کر جاتے ہیں اسی طرح وہ بھی
06:23کہیں رہتے ہیں پڑاؤ ڈالتے ہیں کچھ دیر کے لیے
06:25اس کے بعد کوچھ کر جاتے ہیں
06:27یہ نقصان تب تک نہیں پہنچاتے
06:29جب تک انہیں کوئی نقصان نہ پہنچائے
06:31مثال کے طور پہ کہیں پہ رہ رہے ہیں
06:33وہاں پہ آپ بھی آکے آباد ہو جائیں
06:36آپ ان کو ڈسٹرپ کرنے لگیں
06:38آپ کی وجہ سے ان کو تکلیف ہو
06:39تو پھر یہ بھی آگے سے نقصان پہنچاتے ہیں
06:41یہ بھی آگے سے تکلیف پہنچاتے ہیں
06:43اور غسل خانے میں
06:44گند میں
06:46اور اسی طرح ویران علاقوں میں
06:49پڑاؤ ڈالتے ہیں
06:50ہو سکتا ہے کسی اچھی جگہ بھی پڑاؤ ڈال لیں
06:52مدرسے وغیرہ میں
06:53کئی مہنے ایسے واقعات سنیں
06:55مدارس میں بھی
06:56مسجد میں بھی
06:57تو اچھے جن بھی ہوتے ہیں
06:58بد جن بھی ہوتے ہیں
07:00یہ وہ والی ٹائپ ہے
07:01اور ان کی خوراک جو ہے وہ گوبر اور
07:03ہڈی
07:04حدیث کے مطابق
07:05نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ہڈیاں
07:07چھوڑ دیا کرو
07:07کیونکہ وہ جنات کی خوراک ہے
07:09اور گوبر بھی
07:09تو یہ مین تین ٹائپس ہیں
07:11اب ان کی سب ٹائپس ہی ہم بات کرتے ہیں
07:13مزید
07:14یہ بالکل صحیح حدیث ہے
07:15ایک حدیث کے مطابق
07:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:18نے ایک قسم کے جنوں کا ذکر کیا
07:20جو حمل گرا دیتے ہیں
07:21آنکھوں کی بینائی کو ختم کر دیتے ہیں
07:23یہ اس حد تک خطرناک بھی ہو سکتے ہیں جنات
07:25کہ یہ مسکیرج بھی کر دیتے ہیں
07:27عورت کا حمل بھی گرا دیتے ہیں
07:29اور
07:29کالے جادو کرنے والے جو جادو گھر ہوتے ہیں
07:32وہ انہی کا استعمال کرتے ہیں
07:33اور یہ آنکھوں کی بینائی بھی
07:36جو ہے وہ لے لیتے ہیں
07:36اور یہاں تک کہ گردے بھی فیل ہو جاتے ہیں
07:38جن پہ کالا جادو ہوا
07:40تو ظاہر ہے
07:40دیکھیں
07:41نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:42کہ جن جو ہے شیطان
07:43وہ انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے
07:47تو جب یہ خون کی طرح
07:48رگوں میں دوڑیں گے
07:49تو دوائی خون میں ہی جاتی ہے
07:51پھر یہ دوائی بھی نکال لیتے ہیں
07:52پھر دوائی کا بھی اثر نہیں ہوتا
07:54پھر کوئی ریزن نہیں ہوتی
07:55میڈیکلی اور پھر بھی انسان بیمار ہی رہتا ہے
07:58تو یہ ایک بہت بڑا سائن ہے کالے جادو کا
08:00یہ عام طور پر دھاری دار سام کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں
08:03ان کے اسی نقصان کی وجہ سے
08:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نصیت کی
08:06کہ جو بھی سام اس سے ملتا جلتا ہو
08:08اسے مار ڈالیں
08:09دھاری دھار سام جو ہے
08:11اگر آپ کو نظر آئے
08:12آپ اس سے تین بار پوچھیں
08:14کہ جن ہو تو چلے جاؤ
08:15جن ہو تو چلے جاؤ
08:16اگر نہ جائے تو مار دیں
08:17چلا جائے تو وہ جن ہے
08:19لیکن اس سے پہلے پوچھ لیں
08:20کیونکہ ادروائز پھر دشمنی مول لے لیتے ہیں
08:22اس کے بعد کیا بتایا گیا ہمیں
08:24کیا انسان جنوں کو دیکھ سکتا ہے
08:26اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتے ہیں
08:28کہ وہ اور اس کا قبیلہ
08:29تمہیں ایسی جگہ سے دیکھتے ہیں
08:31جہاں سے تم انہیں نہیں دیکھ سکتے
08:33یہ ہمارا عقیدہ ہے
08:34کہ جنات کو ان کی اصل شکل میں
08:36ہم نہیں دیکھ سکتے
08:37کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں آگ سے بنایا
08:40ہاں ان کی دیگر جو شکلیں ہیں
08:42جیسے سامب ہے
08:42کتہ ہے
08:43خوفناک سی شکل ہے
08:44یا کسی انسان کی شکل میں وہ آگئے
08:54نہیں دیکھ سکتے
08:55لیکن جنت میں وہ ہمیں نہیں دیکھ سکیں گے
08:58ہم انہیں دیکھیں گے
08:59الٹا حساب ہوگا
09:00یہ بھی حدیث ہے
09:00کہ جنت میں ہم انہیں دیکھ سکیں گے
09:03وہ ہمیں نہیں دیکھ سکیں گے
09:04لیکن بہرحال یہاں اس کا قبیلہ اور وہ
09:07شیعتین کی بات ہو رہی ہے
09:09وہ ہمیں دیکھتے ہیں
09:10ہمیں سکروٹنائز کرتے ہیں
09:11راست سونے سے پہلے بھی دیکھتے ہیں
09:13ہر چیز کرتے دیکھتے ہیں
09:14اور اس تاک میں کھڑے ہوتے ہیں
09:16کہ کب حملہ کر دیں
09:17اسی لئے ابن تیمیہ نکانا
09:18کہ اگر ان کی دنیا آپ پر کھل گئی
09:20تو آپ لوگ کے لئے زندگی بڑی مشکل ہو جائے گی
09:22اگر آپ کو پتہ لگے
09:23راست سونے سے پہلے
09:25وہ ایک خوفناک سا جن
09:27آپ کے بستر میں آپ کا انتظار کر رہا ہے
09:29دلہن کی طرح کہ آپ آئیں گے
09:31وہ آپ کو گلے لگائے گا وغیرہ وغیرہ
09:32تو زندگی بڑی مشکل ہو جائے گی
09:34ایسا ہی ہے نا
09:35اس لئے اللہ تعالیٰ کی حکمت ہے اس میں
09:37کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی نظروں سے اوجل رکھا ہو
09:39عیسائے سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
09:42جنات اپنی اصل حالت میں انسانوں کو نظر نہیں آتے
09:45بلکہ کسی اور حالت میں نظر آتے
09:47کارین
09:48بہت ہی ضروری ہے کہ آپ اس کے بارے میں جانیں
09:51قرآن مجید میں بھی اس کا ذکر ہے
09:53حدیث پاک میں بھی اس کا ذکر ہے
09:55صحابہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار کہا
09:58کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
10:00تمہارے ساتھ
10:01دو انجلز ایک حدیث میں آتا ہے
10:03دو فرشتے ایک میں آتا ہے چار
10:05دونوں روایتیں موجود ہیں
10:06عبداللہ بن مسئل صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کرتے ہیں
10:09کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:10کہ تم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں ہے
10:12مگر اس کے ساتھ جنوں میں سے ایک جن ہم نشین لگایا گیا ہے
10:16تو جب آپ پیدا ہوتے ہیں انسان پیدا ہوتا ہے
10:19تو اس کے ساتھ ایک جن پیدا کیا گیا ہے
10:21فرشتے بھی ہوتے ہیں
10:22لیکن ایک جن اس کے ساتھ ساری عمر رہتا ہے
10:24اس کا نام قارین ہے
10:26تو صحابہ نے کہا کہ
10:27اے اللہ کے رسول کیا آپ کے ساتھ بھی
10:29کسی نے جسارت کر لی پوچھنے کی
10:31تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:33کہ میرے ساتھ بھی ہے
10:35لیکن اللہ نے اس پر میری مدد کی ہے
10:37تو وہ مسلمان ہو گیا
10:38اور مجھے صرف نیکی کا حکم دیتا ہے
10:40کیونکہ وہ تو اللہ کے رسول تھے صلی اللہ علیہ وسلم
10:43تو انہوں نے اس کو بھی قائل کر لیا تھا
10:51داڑ سکتا ہے
10:51یہ آپ کی آواز بھی نکال سکتا ہے
10:53یہ آپ کے جیسے حرکات و سکنات بھی کر سکتا ہے
10:56یہ وہ جن ہے جو وسلم سے ڈالتا ہے
10:59جس سے پناہ مانگی
10:59اور یہی وہ جن ہے
11:05جو آپ کو برائی کی طرف اکساتا ہے
11:07آپ کو جو ہے وہ تنگ کرتا ہے
11:09اور مختلف طریقوں سے
11:11آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے
11:13جو آوٹسائیڈ جن ہے نا
11:14باہر کا جن
11:15اس کے لیے آپ کے اندر آنا
11:17آپ کو نقصان پہنچانا
11:18بہت ہی مشکل ہے
11:19اللہ تعالیٰ نے آپ کو
11:21نیچرل پروٹیکشن دیوئی ہے
11:22اللہ تعالیٰ نے آپ کو
11:23فرشتوں کی پروٹیکشن دیوئی ہے
11:25حفاظت کے لیے
11:26فرشتے ہر وقت آپ کی حفاظت کر رہے ہوتے ہیں
11:29تو جو باہر کا جن ہے
11:30اس کے لیے اندر آنا
11:31almost impossible ہوتا ہے
11:33ابنے تیمیاں اس کے بارے میں لکھتے ہیں
11:35انہوں نے جو کتاب لکھی دی
11:36جنات کے بارے میں
11:37اس میں وہ کہتے ہیں
11:38کہ دو حالت میں
11:40باہر کا جن اندر آنا
11:42اس کے لیے بڑا آسان ہو جاتا ہے
11:43کیونکہ اس کے لیے دروازے کھل جاتے ہیں
11:45دو حالت میں
11:46ایک جب انسان خوشی میں
11:48آپے سے باہر ہو جائے
11:49پاگل ہو جائے
11:50دیوانہ ہو جائے
11:51اور پاگلوں کی طرح حرکتیں کرنے لگے
11:53جیسے گورے کرتے ہیں
11:54شراب پی کے آپے سے باہر ہو جاتے ہیں
11:56پاگل ہو جاتے ہیں
11:57جشن میں
11:57تب اس کے لیے دروازہ کھل جاتا ہے
12:00دوسرا جب انسان
12:01شدید غم کی حالت میں ہوتا ہے
12:03بہت زیادہ غم کی حالت میں
12:04اور بہت زیادہ روتا ہے
12:06غم کرتا ہے
12:07ڈپریشن کی حالت میں جاتا ہے
12:08تب بھی اس کے لیے دروازہ کھل جاتا ہے
12:10اور تب بھی باہر کا جن جو ہے
12:12وہ اندر داخل ہو سکتا ہے
12:14اسی لیے
12:14دیکھیں یہ جو کالے جادو والے ہوتے ہیں
12:17یہ جب جن کو بھیجتے ہیں نا
12:19پہلے تو یہ آپ کے کارین کے ساتھ
12:21ڈیل کرتے ہیں
12:21اور کارین کے تھوئی نقصان پہنچاتے ہیں
12:23لیکن اگر باہر کا کوئی طاقتور جن ہے
12:25جس سے نقصان پہنچانا ہے
12:27تو وہ پہلے خواب دکھاتا ہے
12:29وہ شیطان جو ہے پہلے آپ کو خواب دکھاتا ہے
12:31اگر آپ اذکار کر کے نہیں سوئے
12:33تو خواب اس طرح کے ہوتے ہیں
12:35کہ وہ بڑے ڈسٹربنگ ہوتے ہیں
12:36بہت ہی عجیب و غریب سے خواب ہوتے ہیں
12:39آپ کو ایسی یادیں دکھاتا ہے
12:41یا آپ کو دکھائے گا
12:42کہ آپ کے ماں باپ کی وفات ہو گئی ہے
12:44یا آپ کو بہت ہی پخانہ گندگی
12:46شیر سامپ اس طرح کی چیزیں نظر آئیں گی
12:48تاکہ آپ فول ڈسٹرب ہو جائیں
12:50پھر جب وہ آپ خواب کسی کو بتاتے ہیں
12:53گندہ خواب
12:54تو اس کو انرجی ملتی ہے
12:56اس کو پاور ملتی ہے
12:57اس کو طاقت ملتی ہے
12:58اس جن کو
12:58کیونکہ وہ خوش ہوتا ہے
13:00کہ دیکھو
13:00میں نے اس کو نقصان پہنچایا
13:02آپ یہ دوسروں کو بتا رہا ہے
13:03تو وہ تو پھولا نہیں سماتا
13:04ایک صحابی کو ٹھوکر لگی
13:06تو انہوں نے کہا
13:07کہ شیطان نے لگوا دی
13:08تو نبی صلی اللہ نے کہا
13:09کہ نہیں تم کہو بسم اللہ
13:11کیونکہ تم یہ کہو گے
13:12تو وہ پھولا نہیں سمائے گا
13:13بسم اللہ کہو گے
13:14تو وہ سکڑ کے مکھی کی طرح ہو جائے گا
13:16اس لئے اس کو کریڈٹ نہیں دینا چاہیے
13:18برے خواب کو نہیں بتانا چاہیے
13:21ہاں اگر ضرورت ہے
13:23تو کسی نیک آدمی کو
13:24کسی راکی کو
13:25ایسے ایکسپرٹ کو بتائیں
13:27لیکن ہر ایک کو بتاتے
13:28نہ پھرے اس کو زائل کر دیں
13:29عوض باللہ پڑھ کے
13:30تین بار یہاں پہ سپٹ کر کے
13:32تھوک کر اس کو زائل کر دیں
13:34تو یہ باہر کا جن
13:35اس کے لئے اندر داخل ہونا
13:37بہت مشکل ہے
13:38میں مزید آپ کو بتاؤں گا
13:39لیکن ابھی حدیث کی طرح واپس آتے ہیں
13:41بیسیکلی یہ جن آپ کے ساتھ ہے
13:43اور یہ کارین ہے
13:44ایول کمپینین یعنی کہ برا ساتھی
13:46اور یہ آپ کے ساتھ
13:48موت تک رہتا ہے
13:50اب اس کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے
13:51جب آپ وفات پا جاتے ہیں
13:53تو ضروری نہیں کہ یہ بھی وفات پا جائے
13:54اور میں نے ایک راکی ہیں
13:57بہت بڑے ان کو یہ کہتے سنا ہے
13:58کہ یہ والا جن جو ہے
14:01جب مردے کو جلاتے ہیں
14:03تو یہ طاقتور ہوتا ہے
14:04کیونکہ آگ کا بنہا
14:05جناد آگ کے بنہا
14:07ہندو جو ہیں وہ
14:07ظاہرہ مردوں کو جلاتے ہیں
14:09تو ان کا کارین طاقتور ہوتا ہے
14:11اور مزید لکھا گیا ہے
14:13اس کے بارے میں کہ اگر فاسی دیں
14:14تو یہ بھی مر جاتا ہے
14:15اب پتہ نہیں
14:16واللہ علم حدیث نہیں ہے
14:17لیکن اس طرح کی باتیں
14:18میں نے پڑھی ہیں
14:19کہ اگر کسی کو فاسی دیں
14:20تو یہ جن بھی مر جاتا ہے
14:22اس کے ساتھ
14:23یا گردن اڑا دیں کسی کی
14:24تو یہ جن بھی اس کے ساتھ مر جاتا ہے
14:26خیر
14:27یہ جن
14:28آپ کی شکل بھی دار سکتا ہے
14:29آپ کی آواز بھی نکال سکتا ہے
14:31اس لئے بہت خطرناک ہے
14:32قولا قرینہ ربنا ما اتغیتو
14:34ولیکن کانا فیض والا علم بعید
14:44اے ہمارے رب
14:45میں نے اسے گمراہ نہیں کیا تھا
14:46بلکہ خود ہی دور دراز کی گمراہی میں تھا
14:49وہ معصوم بن جائے گا
14:50قیامت والے دن وہ کہے گا
14:51کہ میں تو صرف آئیڈیا دیتا تھا
14:53میں تو صرف اسے برائے کی طرف اکساتا تھا
14:55اصل میں کرنے والا یہ خود تھا
14:58اور اصل بات یہی ہے
14:59اس کا بس نہیں ہے
15:00اس کا بس صرف اتنا ہے
15:01کہ وہ آپ کو ایک وسوسہ پھینکے گا
15:03آپ کو ایک آئیڈیا دے گا
15:05اب آپ کی ذمہ داری ہے
15:07کہ آپ اس کو طاقتور کرتے ہیں
15:14آتا ہے صحیح روایت میں
15:15کہ ایک بار ان کا کرین ان کے سامنے آ گیا
15:18اور بلکل ویسی شکل تھی
15:20تو وہ بڑا حیران ہوئے
15:21انہوں نے کہا کہ تم کون ہو
15:23تو اس نے کہا کہ میں آپ کا ہم نشین ہوں
15:25لیکن وہ بڑا کمزور تھا
15:27اور بلکل ہی مرنے والا تھا
15:28تو ابن مسعود نے بوچھا
15:30کہ تم اتنے کمزور کیوں ہیں
15:32تو اس نے کہا کہ آپ کے آمال نے
15:33مجھے کمزور کر دیا
15:35تو یہ ہمارے آمال ہیں
15:36اب کن عمل سے
15:38کن آمال سے
15:39یہ جو ہے
15:41اس کو خوراک ملتی ہے
15:42اس کو پاور ملتی ہے
15:43دیکھیں
15:44اب یہ چیز بھی ہمیں سمجھ لیں نہیں چاہیے
15:46کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:47نے فرمایا کہ
15:48بائیں ہاتھ سے نہیں کھانا چاہیے
15:50ایسے ہی ہے
15:50کیونکہ بائیں ہاتھ سے کون کھاتا ہے
15:52شیطان کھاتا ہے
15:54اور پانی بیٹھ کے پینا چاہیے
15:56اسی طرح غسل کھانے جاتے ہوئے
15:57بائیں پیر پہلے
15:58اور ہر اچھا کام کرتے ہوئے
16:00دائیں ہاتھ سے کرنا چاہیے
16:01کپڑے پہنتے ہوئے پہلے
16:03دائیں طرف سے پہننا چاہیے
16:04جوتی پہنتے ہوئے دائیں طرف سے
16:06ان ساری
16:07یہ جو ساری باتیں ہیں
16:08جن کو ہم بہت زیادہ
16:09ایزی لیتے ہیں
16:10اور بہت زیادہ اگنور کرتے ہیں
16:12ان کی بڑی اہمیت ہے
16:13کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
16:15کو پتا تھا
16:16کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے
16:17اور جنات کا افیکٹ
16:18کیسے ڈیکریز ہوگا
16:19تو یہ جن کی خوراک وہی ہے
16:22جو ہم غلط ملط چیزیں کھاتے ہیں
16:24یا بائیں ہاتھ سے کھاتے ہیں
16:25یا ہم کوئی برا کام کرتے ہیں
16:28تو اس کو بہت زیادہ خوراک ملتی ہے
16:30اور موسیقی اس کی بہت بڑی خوراک ہے
16:32موسیقی سے یہ بہت زیادہ گروہ کرتا ہے
16:35اور ظاہر ہے
16:36اس طرح کی چیزیں جو نہیں دیکھنی چاہیے
16:38غلط قسم کی
16:39ان چیزوں پر نظر پڑے گی
16:41تو ظاہر ہے وہ ساری اس کی خوراک ہے
16:43گندگی اس کی خوراک ہے
16:44تو جتنا ہم خوراک دیتے جائیں گے
16:46اتنا ہم پہ حاوی ہوگا
16:48اور جب ہم پہ حاوی ہوگا
16:49تو پھر برائی کی طرف بھی اکسائے گا
16:51اور بہت زیادہ تنگ کرے گا
16:52لیکن جتنے ہم عذکار کریں گے
16:55وضو میں رہیں گے
16:56اتنا اس کی خوراک کم ہوتی جائے گی
16:58اور یہ کمزور ہوتا جائے گا
16:59یہ تو ہو گیا ثابت کرین کی موجودگی
17:02کہ وہ ہمارے ساتھ ہے
17:03افریت
17:05افریت کا ذکر بھی جو ہے وہ
17:07کہاں پہ آیا ہے
17:08سورہ نمل میں
17:09وہ جو واقعہ ہے
17:10حضرت سلمان علیہ السلام کا
17:12افریت اصل میں ایک بہت ہی طاقتور جن کا قبیلہ ہے
17:16اور یہاں کے تمام جن افریت کہلاتے ہیں
17:19اور ان کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے
17:21اور یہ بہت ہی طاقتور ہوتی ہیں
17:22دیکھیں کیا آتا ہے سورہ نمل میں
17:24قَالَ افریتُ مِنَ الْجِنِّيَنَا آتِيكَ بِي
17:27قَبْلَاً تَقُومَ مِن مَقَامِكَ
17:29کیا کہا تھا افریت نے حضرت سلمان علیہ السلام کو
17:31کہ میں لے آوں گا ملکہ سبا کا تخ
17:33جب تک یہ محفل برخواست نہیں ہو جاتی
17:36تو پھر ایک انسان نے کہا تھا
17:37کہ میں کب لاؤں گا
17:38شابش بتائیں
17:40آگ جھپکنے سے پہلے
17:43آپ کی پلک جھپکنے سے پہلے میں لے آوں گا
17:45تو اس کا مطلب انسان جن سے طاقتور ہے
17:47لیکن بہرحال
17:48افریت وہاں پہ موجود تھا
17:50افریت قبیلے کا جن
17:51اور اس نے کہا کہ میں لے آوں گا
17:53اب یہ جو افریت ہے
17:54اس کے بارے میں بھی بہت سی باتیں مشہور ہیں
17:57یوٹیوب پہ ایک ویڈیو ہے
17:58شیخ رکیہ کر رہے ہوتے ہیں
18:00ایک بڑے مشہور شیخ ہے
18:02ابو رکیہ
18:03ان کا یہ کنیت ہے
18:05ابو رکیہ
18:06ان کی یہ ویڈیوز دیکھیں
18:07تو وہ ایک عورت میں جن نکالتے ہیں
18:09جن حاضر ہو جاتا ہے
18:11ظاہر ہے کچھ صورتیں پڑھتے ہیں
18:12جن حاضری دے دیتا ہے
18:14تو وہ اس سے پوچھتے ہیں
18:15تو کون ہے
18:15وہ کہتا ہے کہ میں افریت قبیلے سے ہوں
18:17تو انہوں نے کہا کہ تم کہا تھے
18:18اس نے کہا کہ میں
18:19انڈیا میں ایک دربار پہ تھا
18:22تو وہ بڑا حران ہوتے کہتے ہیں
18:23تو دربار پہ کیا کر رہا تھا
18:25اس نے کہا کہ اصل میں ہمارا جو خدا ہے نا
18:28اور پھر وہ اپنے خدا کی نا
18:29بہت زیادہ تعریفیں کرنے لگتا ہے
18:31جیسے ہم اللہ تعالی کی بہت تعریف اور حمد بیان کرتے ہیں
18:34وہ اس طرح نا اس کی تعریفیں بیان کرنے لگتا ہے
18:36تو وہ اصل میں ابلیس کی بات کر رہا تھا
18:38کہ ہمارا خدا جو ہے وہ ابلیس کی بات کر رہا تھا
18:41تو اس نے کہا کہ اصل میں ہمارا جو خدا ہے نا
18:44وہ ہماری ڈیوٹیاں سائن کرتا ہے
18:46ہماری ڈیوٹیز لگاتا ہے
18:47کہ فلانے مندر پہ تم چلے جاؤ
18:49فلانے مندر پہ تم چلے جاؤ
18:51تو وہ کہتے ہیں کہ تم ڈیوٹیاں کیوں لگاتا ہے وہ تمہاری
18:54تم وہاں پہ کیا کرتے ہو
18:55تو اس نے کہا کہ ہم لوگوں کو بے وقوق بناتے ہیں
18:57لوگ آتے ہیں پھل لے کر آتے ہیں دودھ لے کر آتے ہیں
19:00پھل ہم ہی کھاتے ہیں دودھ بھی ہم پیتے ہیں
19:02وہ سمجھتے ہیں کہ بدھ کر رہا ہے
19:04اور وہ اس کو معجزہ سمجھتے ہیں
19:06اور پھر وہ دعائیں مانگتے ہیں
19:07وہ شرک کرتے ہیں بغیرہ بغیرہ
19:10تو یہ ساری سائنس ہے اور قرآن میں
19:11یہ چیز موجود ہے اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
19:13کہ کیا میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ
19:15ابلیس اور اس کی اولاد کی پوجہ مت کرنا
19:18اس کی عبادت ما کرنا
19:19یہ سورہ یاسین کی آیت ہے
19:21تو واقعی لوگوں سے اپنی عبادت کرواتے ہیں
19:24جیسے کہ اس ویڈیو میں اس نے بتایا
19:25کہ ہم مندر پہ ہوتے ہیں
19:27اور وہاں پہ ہماری ڈیوٹیاں لگی ہوتی ہیں
19:29کہ لوگوں کو بے وقوف بناو
19:30اور ان کو اتنا بھی اختیار ہوتا ہے
19:32کہ کبھی کبھی یہ لوگوں کا کچھ کام کر بھی دیتے ہیں
19:35مثال کے دور پہ
19:36میرے ساتھ ایک واقعہ ہوا ہے
19:39کہ میں ایک صاحب کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا
19:41انہوں نے کہا
19:41کہ میرا ایک جاننے والا تھا
19:44تم تم جو ہے وہ نہیں مانتے نا
19:45کبروں کو
19:46اور تم کبروں پہ نہیں جاتے
19:48اور تم جو ہے حاضری نہیں دیتے
19:49میں نے کہا نہیں
19:50ایسی بات نہیں
19:50ہم بزرگوں کی بڑی عزت کرتے ہیں
19:53لیکن ظاہر ہے ان سے مانگنا شرک ہے
19:55انہوں نے کہا نہیں
19:56میں تمہیں بتاتا ہوں
19:57ہمارے محلے میں ایک لڑکا تھا
19:58اس کو جو ہے نا
19:59وہ مرگی کے دورے پڑتے تھے
20:00اسکزوفرینک تھا
20:02تو اس کو مرگی کے دورے
20:04ایسے پڑتے تھے
20:05کہ وہ بیٹھے بیٹھے کانپنے لگ جاتا تھا
20:06اور پاگل ہو جاتا تھا
20:07اور باولا تھا
20:08اور مو سے تھوک نکلتی تھی
20:10جھاگ نکلتی تھی
20:11تو ڈاکٹر نے جواب دے دیا
20:12تو ایک پیر صاحب نے کہا
20:14کہ آپ اس کو نا
20:15فلانی قبر پہ لے جائیں
20:16اور وہاں لے جا کے نا
20:17یہ جھاڑو دے
20:18بابا جی کی قبر پہ
20:19اور صفائی کرے
20:20اور وہاں جا کے دعا مانگے
20:22تو یہ بالکل ٹھیک ہو جائے گا
20:23تو انہوں نے کہا
20:24تم مانتے نہیں
20:25وہ وہاں پہ گیا
20:26اس نے جھاڑو دی
20:26اس نے دعا کی
20:27وہ ٹھیک ہو گیا
20:28تو میں نے کہا
20:29اس کا کیا مطلب ہے
20:30کہتے ہیں
20:30اس کا مطلب ہے
20:31کہ قبروں پہ جانا چاہیے
20:33اور وہاں پہ جا کے
20:33دعا بھی کرنی چاہیے
20:34میں نے کہا نہیں
20:35اس کا مطلب صرف یہ ہے
20:37کہ اس بچے پہ جن تھا
20:38شیطان تھا
20:39جب اس نے دیکھا
20:40کہ ان کا ایمان پختہ ہو رہا ہے
20:42یہاں پہ آنے سے
20:43تو وہ نکل گیا
20:44اور آپ کا ایمان پختہ ہو گیا
20:46ایسی بات ہے نا
20:47میں آپ کو ایک اور دلیل دیتا ہوں
20:49دیکھیں
20:49نصارہ جو ہیں
20:51کرسچن جو ہیں
20:52آپ نے اکثر دیکھا ہوگا
20:53کسی ڈاکیمنٹری میں
20:54کہ وہ بھی تو جن نکالتے ہیں نا
20:56جنہیں ایکزورسسٹ کہتے ہیں
20:57جو کرسچن پریسٹ ہیں
20:59وہ بھی تو جنات نکالتے ہیں
21:01تو وہ جب جن کو کہتا ہے
21:02کہ عیسیٰ کے نام پہ
21:05عیسیٰ مسیح کے نام پہ
21:12تو وہ واقعی نکل جاتا ہے
21:14تو اس کا کیا مطلب ہے
21:15کہ کیا نعوذ باللہ عیسیٰ علیہ السلام
21:17جو ہے وہ خدا ہے
21:18کیا اس کا یہ مطلب ہے
21:20مریم علیہ السلام جو ہے
21:21نعوذ باللہ نعوذ باللہ
21:22وہ خدا ہے نہیں
21:23بلکہ جب شیطان دیکھتا ہے
21:25کہ اس کا شرک پختہ ہو رہا ہے
21:27اس کا کام ہی کیا ہے
21:28اس کا کام ہی ہے
21:29کہ انسان سے شرک کروانا
21:30جب وہ دیکھتا ہے
21:31کہ شرک پختہ ہو رہا ہے
21:32تو وہ نکل جاتا ہے
21:33So it's so dangerous
21:38And these things
21:40These things
21:41That you can think
21:42That you can think
21:43This is the effort
21:45That you can tell
21:47That you can put a powerful
21:48And your life is a very powerful
21:50And your life has a big deal
21:51But the Lord
21:52S.A.V.
21:53We have a one with the Jinn
21:54And it came out
21:55And it said
21:55That you can tell
21:57That you can hear
22:00That you can tell
22:01That you can tell
22:01That you can tell
22:02That you can tell
22:03He is the...
22:04He has had a mod that will be槍 of light.
22:06He has had some reason, which is his fate.
22:10He had some proof of faith.
22:12He has some proof of faith.
22:14He has a word.
22:16He has a word, and I have a word.
22:20Now, this is not a concept of faith.
22:23But...
22:25I have been looking for research.
22:27Arabian tales is a very famous story.
22:30which is Harun al-Rashid
22:32the khliefah's
22:33in the direction of it
22:34that character has been given
22:35today, this is a game of Castlevania
22:38PS4 or PS2
22:40in this character
22:42or Wikipedia
22:43that's the character
22:44which has been given
22:47so this is a kind of gin
22:48which has been seen in the past
22:51this is an one of a gin
22:53that is one of the things that
22:54which is about
22:55that is an human
22:56that is the human
22:57that is the human
22:58do that a feeling of mind tends to believe that
23:03ρεί prices
23:05does not feelelyn
23:07don't feel if that's your eyes
23:09and your head out
23:11but they see this
23:14and it bears trying
23:16to be a feel
23:28description is a way that
23:30ayatul kursi is a way to read and read
23:32and then Allah will be aware of this
23:34which is a way to read
23:36because jinn is a man, shaitan
23:38jinn is a way to read
23:39this video in the way he has this
23:41that shaitan is a way to learn
23:43what the shaitan is a way to read
23:45and you can read it
23:46you have listened to it
23:47three girahs
23:48that first Allah's name
23:51is what is it
23:52one girahs
23:54three girahs
23:55then shaitan
23:55then you can read it
23:56and you can read it
23:57He goes to the third one.
23:59So, Satan is a person in his face.
24:03He goes to the human's face.
24:05He goes to the human's face.
24:07He goes to the human's face.
24:27Turn off, it's so loud, it's so annoying, turn off, it's so loud, go back to sleep, go, go, go, go back to sleep, go back to sleep, go back to sleep.
24:57go back to sleep, go back to sleep, go back to sleep, go back to sleep.
25:27go back to sleep, go back to sleep, go back to sleep, go back to sleep, go back to sleep.
25:34go back to sleep, go back to sleep.
25:36go back to sleep.
25:37go back to sleep.
25:38go back to sleep.
25:39go back to sleep.
25:40go back to sleep.
25:41go back to sleep.
25:42go back to sleep.
25:43go back to sleep.
25:44go back to sleep.
36:15We're right back.
36:45We're right back.
38:15We're right back.
44:45We're right back.
46:15So,
53:45We're right back.