Skip to playerSkip to main content
  • 5 years ago
29 ارب ڈالر زرمبادلہ بھیجنے والے اوورسیز پاکستانی بےیارومددگار ہیں۔
حکومت کہاں ہے؟
امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے ملائشیا اور خلیجی ممالک میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سینیٹ کے فلور پر اٹھا دیے۔

Category

🗞
News
Comments

Recommended