دلوں کو جوڑتی لاہور کی گلیاں

  • 7 years ago
لاہور کے کھانے تو لوگ امریکہ میں بھی یاد کرتے ہیں۔۔۔اور لاہور کی گلیاں؟ ان کی رونقیں تو اس یوم آزادی پر دیکھنے کے لائق تھیں۔ لیکن اس بار سجاوٹ کا مقصد صرف ایک اہم دن منانا ہی نہیں تھا۔۔۔بلکہ کوشش یہ تھی کہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کر کے لوگوں کے دلوں کو جوڑا جائے۔

Recommended