Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 07/01/2017
سہوٹ حیال تحصیل کلر سیداں میں نئے کاروبار کا افتتاح کیا گیا جس میں دوست احباب نے بھر پور شرکت کی اور مبارک بادیں پیش کیں مولانا ماسٹر سلیمان نقشبندی مہتمم مدرسہ انوار القرآن چوآ خالصہ نے دعا فرمائی آخر میں اس کاروبار کے مالک عبدالرحمن نے آنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور مٹھائی سے تواضع بھی کی گئی -
رپورٹ.. چوہدری وحید محمد

Category

🗞
News

Recommended