دوستوں میں یہ وڈیو اپ لوڈ کر رہا یہ بہتر تو نہیں ہے مگر کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہترہے۔۔۔۔۔۔
کیوں کے ہمارے معاشرے میں لوگ اگر سیکھ لیں تو سکھانا گناہ سمجھتے ہیں تو مہربانی کر بُرا مت منانا مجھے جتنا آتا تھا وہ میں نے کر دیا۔۔مزید انشااللہ وڈیو اپ لوڈ کروں گا۔۔۔اور بہتر سے بہتر
وقاص مجید