Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
موسیٰ علیہ السلام طور سے اترتے ہیں ۔۔۔ قوم بت پرست بن چکی ہے اور افسوس ناک بات کہ پوجا بھی اسی بت کی جس کی پوجا ۔۔۔ مصری کرتے تھے۔۔۔ افسوس ہے تجھ پر اے قوم بنی اسرائیل ۔۔۔ نبیوں کی اولاد ہے تو۔۔۔ لیکن غلامی نے تجھے کم ظرف و کم عقل بنا ڈالا ہے ۔۔۔ زندگی کے وہ پیٹرن اور عادات جو تو نے وقت غلامی میں سیکھے ۔۔۔ اب وہ تیری فطرت کا حصہ بن گئے ہیں۔۔۔ تو جانتے ہوئے بھی جاہل۔۔۔ معجزات و آیات خداوندی کو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہوئے بھی اندھا رہنے پر کیوں بے تاب۔۔۔

Category

📚
Learning
Comments

Recommended