13May wheat Coureption grw

  • 8 years ago
وزیر اعلی پنجاب نے گوجرانوالہ میں کسانوں کو باردانہ کے اجرا اور گندم خریداری میں بےضابطگیوں کا نوٹس لے لیا، میاں شہبا زشریف کے حکم پر 2 خریداری سنٹرزکے کوارڈینیٹرز کو معطل کردیا گیا۔