Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
خیبرایجنسی: لنڈیکوتل گورنمنٹ پرائمری سکول میرداد خیل کاکل کلے۔۔۔ حالیہ بارشوں سے خیبرایجنسی کے بیشتر تعلیمی ادارے سہولیات نہ ہںو کی وجہ سے بند ہںوجاتے ہے۔۔بارشوں کی وجہ سے تعلیمی اداروں کا برا حال، اور ذمہ دار خاموش تماشائی ۔۔ سکولوں کے لئے تعمیراتی فنڈز بھی خوردبرد ہںوجاتا ہیں۔۔طلبہ اللہ کے رحم وکرم پر۔۔ اساتذہ ذرائع

Category

📺
TV
Comments

Recommended