کل کا میچ تو انڈیا جیت گیا لیکن آج کا میچ پاکستان ہی جیتا ۔،۔ آ پ سو چ ر ہے ہو ں گے آ ج کو نسا میچ ؟؟؟ آج ھندوستان کی سرزمین پر پاکستانی سکالر جنھیں دنیا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے نام سے جانتی ھے عالمی صوفی کانفرنس میں ہز ا ر و ں لو گو ں کے در میا ن صد ا ر تی خطا ب د یتے ہو ئے ا سلا م کا ا من و محبت کا پیغا م سنا یا . عا لم عر ب و عجم سے 300 سے ز ا ئد علما مو جو د تھے -- مگر دنیا کے ایک ارب سے زائد مسلمانوں میں اللہ نے یہ سعادت ایک پاکستانی سکالر کو عطا کی کہ آ ل ا نڈیا علما و مشا ئخ بو ر ڈ نے ا نھیں صدا ر تی خطا ب کی د عو ت د ی
Be the first to comment