کچھ تو بات ہے اس وڈیو میں نیویارک میں ایک یہودی نے سوال کیا، کہ آپ قادیانیوں کو مسلمان کیوں نہیں مانتے ؟؟؟ حالانکہ وه قرآن کو مانتے هیں اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو مانتے هیں، اور آپ قادیانیوں کے حقوق کیوں نہیں تسلیم کرتے ؟؟؟ مفکراسلام حضرت مولانا زاهد الراشدی صاحب مدظلہ کا کیا هی خوبصورت جواب اسے کہتے هیں لاجواب کرنا
Be the first to comment