Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
تین سال میں پاکستان سے گدھوں کی دو لاکھ کھالیں بر آمد کی گئیں۔ اس بات کا انکشاف قومی اسمبلی میں کیا گیا۔ ن لیگ کی طاہرہ اورنگزیب نے سوال اٹھایا، کھالیں تو برآمد ہوئیں، بتائیں گوشت کدھر گیا

Category

😹
Fun
Be the first to comment
Add your comment

Recommended