Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
ستائیس اجتماعی شادیوں کی تقریب میرا شمس ڈھوک دل محمد سے( حصہ2)ا
امید سحر کا خصوصی پروگرام چنگا میرا ڈھوک دل محمد سے 27 اجتماعی شادیوں کی تقریب جس میں غر یب اورناداربچیون کوپورےوقارکے ساتھ رخصت کیا گیا اور ہرلڑکی کوڈیڑھ لاکھ مالیت جہیزبھی دیا گیا س کے ساتھ ساتھ پانچ رکشے بےروزگار لوگوں میں تقسیم کیے گئے نہ کسی سیاسی مقصد کی تکمیل کے لیے اورنہ ہی جھوٹی شان و شوکت کے لیے بلکہ خالصتاً اللہ کی رضا اور دکھی انسانیت کے لیے یہی تو ہے امید سحرکا مقصد ایسے حقیقی ہیروزکو سامنے لانا ۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended