Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
پاکستان میں نجی جاسوس شروع سے افسانوی کردار ہی رہے ہیں لیکن اب حال ہی میں لاہور میں ایسی ایک کمپنی قائم ہوئی ہے۔ ہمارے ساتھی احمد رضا کی اس کمپنی کی انتظامی نگراں عائشہ آصف سے خصوصی بات چیت۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended