Gula Pani Song by M.Nisar Sani Khattak No. 1

  • 9 years ago
گلاپ خان (گلاپانی استاد )کا تعلق کرک کے یونین کونسل نری بنوس سے ہے۔ کرک میں سید حسن اُستاد، پہلوان اُستاد اور اکبر ی استاد کے بعد محفل کی موسیقی آپ نے زندہ رکھی۔ 1982 سے 1990تک نوجوانوں کی ہر محفل کی جان ہوتے تھے۔ یہ وہ زمانہ تھا کہ جب کرک میں بوبی میوزک سنٹر کا راج تھا۔بوبی میوزک سنٹر نے آپ کے فن کو زندہ رکھا اور آج سعد موبائل (ابراہیم خان) کی وجہ سے گلاپانی استاد کے یہ کچھ گانے ہمارے ہاتھ لگے ہیں ۔ اُمید ہے گلاپان استاد کے شیدائی اس کو پسند کریں گے۔ (محمد نثار ثانی خٹک