کرک سٹی کے لئے مفت پانی کا پروگرام کے تحت پورے کرک سٹی کو واٹر ٹینک کے زرئعے ضلعی حکومت کے پروگرام پر عوامی رائے لی گئی جس میں اس بات کا خیال نہیں رکھا گیا کہ کون کس پارٹی سے ہے اور کون کس شعبے سے۔ ایک عام سی سروے کی گئی اور لوگوں کے رائے آپ کے سامنے ہے۔ ہم مزید کوشش کریں گے کہ عوامی رائے سوشل میڈیا پر لاتے رہیں۔ محمد نثار ثانی خٹک
Comments