مائیکروسافٹ لا رہی ہے ایک شاندار لیپ ٹاپ جسے
کا نام دیا گیا ہے۔ اس خوبیاں اس وڈیو میں دیکھیے Surface Book
13انچ اسکرین سائز کی کیٹیگری میں یہ دنیا کا تیز ترین لیپ ٹاپ ہو گا۔ مائیکروسافٹ سرفیس بک 26 اکتوبر کو ریلیز کیا جائے گا جبکہ اس کی قیمت 1499 امریکی ڈالر ہو گی۔
Comments