Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
مجرے کی یہ محفل سجائی ہے ،، مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی علمدار قریشی نے ۔۔۔
دائرے میں نظر آنے والے ، موصوف ،قانون سازاسمبلی کے رکن ہی ہیں ۔ ۔۔
معزز ایوان کا رکن بننے کیلئے انہوں نے بھی حلف جمع کرایا تھا ۔ کہ ،آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ پر پورا اترتے ہیں ۔
علمدار قریشی کتنے بااخلاق ہیں ، آپ نے دیکھ ہی لیا۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

Daily Ummat
11 years ago