Makhlloq Ki Taraf Sa Tuba Hakeem Tariq Mehmmod

  • 9 years ago
مخلوق کی طرف سے توبہ
اللہ والوں ہم بھی زندگی میں توبہ کالباس پہن لیں۔ آج یہ عذاب ، بلائیں، قتل وغارت اورزندگی کے طوفان ۔ اس کی بنیاد یہ ہے کہ ہمارے پاس توبہ نہیں ہے۔ اچھا کوئی توبہ کرنے کیلئے تیارنہیں ہے ، ہم لوگوں کی طرف سے توبہ کرنا شروع کردیں۔
ہم حکمرانوں کی طرف سے توبہ کرناشروع کردیں۔ ہم فوج کی طرف سے توبہ کرنا شروع کردیں۔ ہم واپڈاوالوں کی طرف سے توبہ کرنا شروع کردیں۔ ہم ججوں کی طرف سے توبہ کرنا شروع کردیں۔ ہم عوام کی طرف سے توبہ کرنا شروع کردیں۔ ایسا شخص جس نے دن رات اللہ کی مخلوق پر ظلمت ڈھائی ہے اس کی طرف سے توبہ کرنا شروع کردیں۔ اگراس کی توبہ اللہ کی بارگاہ میں قبول ہویا نہ ہولیکن ہماری قبول ہوجائے گی۔ ساری خلقت کی طرف سے توبہ۔ کہ مولا تومعاف کردے۔ آج کے بعد اللہ کے ہاں معافی مانگیں۔