خوب لوٹو پوچھنے والا ہے کوئی نہیں الٹا عوام الیکشن میں ووٹ بھی دے گی آبادی کو پینے والا صاف پانی جیسی بنیادی سہولت نہیں بجلی نہیں صحت نہیں تعلیم کا بنیادی ڈھانچہ ہی دیمک زدہ ہے انصاف نہیں کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے اور اوپر سے میٹرو قوم پر چلا دی خالی اپنی کرپشن کے لئے