Consensus for Construction of Kala Bagh Dam is the need of hour: Altaf Hussain
  • 9 years ago
پانی کے بڑھتے ہوئے بحران کے پیش نظرکالاباغ ڈیم پر سندھ کے عوام کے تحفظات دورکرکے یہ منصوبہ پایہ تکمیل کوپہنچایاجائے،الطاف حسین
کالاباغ ڈیم پرتحفظات دور کرنے کیلئے چاروں صوبوں کے ماہرین کااجلاس بلایاجائے
پانی ذخیرہ کرنے کیلئے ملک بھر میں چھوٹے چھوٹے ڈیمز تعمیر کیے جائیں ، الطاف حسین
پاکستان میں بجلی کے بحران ، گیس کی کمی اور پانی کی عدم دستیابی نے قیامت برپاکررکھی ہے، الطاف حسین
قیمتی انسانی جانوں کے زیاں پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں کاایک دوسرے کو قصوروارٹھہرا ناافسوسناک ہے
میتیں رکھنے کیلئے سردخانوں کی کمی ہے، ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی ملک میں کہیں نظرنہیں آتی
وفاقی اور صوبائی وحکومتوں کا فرض ہے کہ وہ عوام کو پانی اور بجلی کی فراہمی کیلئے نئے منصوبے بنائیں، الطاف حسین
وفاقی اور صوبائی حکومتیں غیرترقیاتی اخراجات میں حتی الامکان کمی کریں ،الطاف حسین
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اجلاس سے قائد ایم کیوایم الطاف حسین کاخطاب
اجلاس میں کراچی سمیت ملک بھر میں ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہونے والے افرادکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
مخیر حضرات ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کیلئے پانی کی بوتلیں، او آر ایس ، ضروری ادویات کی فراہمی اور سرخانوں کیتعمیر کیلئے اپنا بھرپورکردارادا کریں۔الطاف حسین
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت قائم کیمپوں میں گرمی کی شدت سے متاثرہ افراد کی دیکھ بھال اور علاج ومعالجہکیلئے ماہر ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف موجود ہے، الطاف حسین
کے کے ایف کے کیمپوں میں متاثرین کو پانی اور او آرایس بھی فراہم کیاجارہا ہے، الطاف حسین
Recommended