30اپریل نیوز ہیڈ لائنز۔۔۔! ہفتہ صفائی جی ٹی روڈ کی حد تک محدود کنجاہ اور گجرات سٹی میں گندگی کے ڈھیر لالہ موسٰی عملہ صفائی اے سی کھاریاں کی نگرانی میں کام کرتا رہا نصابی کتب کی عدم دستیابی جامعہ گجرات، سپورٹس گالا تاخیر کا شکار گندم کی کٹائی کا عمل جاری
Be the first to comment