صحرائی سکول

  • 9 years ago
تعلیم انسانیت کا بنیادی حق ہے‘دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ اردو اور انگلش کی تعلیم بھی عالمی ضرورت ہے۔ حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم تعلیم کے لیے بہت حساس ہیں‘ صحراؤں میں ایسی تعلیمی سرگرمیوں کو پسند بھی کرتے ہیں اور سرپرستی بھی۔

واضح رہے یہ چارپائی بکری اور اونٹ کے بالوں سے بنائے گئے بان سے بُنی گئی( ہے)

Recommended