ہر نبی علیہ الصلوۃ والسلام سے بھیڑ بکریاں چروائی گئیں، کیونکہ جانور زندگی کی ترتیب اور ڈسپلن دیتا ہے، لیکن اس پر جان مارنی پڑتی ہے،کبھی اِدھر دوڑے کبھی اُدھر ۔ہم بھی ان جانوروں سے سلیقہ اور زندگی گزارنے کی ترتیب سیکھیں۔
http://www.ubqari.org/index.php?r=desert%2Fhome
Comments