Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
جب ’’پی ٹی آئی‘‘ کی قومی اسمبلی میں واپسی پر
اسمبلی اجلاس کے دوران
خواجہ آصف کے ہاتھوں
عمران خان کی بے عزتی ہورہی تھی ،
بے غیرت، بے شرم اور اخلاق سے عاری قرار دیا جارہا تھا
تو
پی ٹی آئی کے سورما
ایک دوسرے کی شکلیں دیکھ رہے تھے
کیا ان کی قوتِ گویائی بھی زائل ہو گئی تھی؟
کیا ڈاکٹر طاہر القادری کی طرح عمران خان یہ کہہ سکتے ہیں کہ
ہمیں کوئی شخص ایسا کہنے کی جرات نہیں کرسکتا
کسی ماں نے ایسا بیٹا پیدا ہی نہیں کیا

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended