Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
ٹوبہ ٹیک سنگ(ڈاکٹر محمد عظیم چوہدری) : تن سازی کے مقابلے میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محمد حسن ہاشمی نے مسٹر اور گوجرہ کے تن ساز محمد عثمان مرزا نے جونئر مسٹر کا ٹا ئٹل جیت لیا ۔ مقا بلہ جات میں فیصل آباد ڈویزن کی ٹیموں نے حصہ لیا ، مختلف کیٹگریز کے مقا بلہ جات میں ایک سو نوئے تن سازوں نے حصہ لیا۔ڈسٹر کٹ باڈی بلڈنگ ایسو سی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے زیراہتمام حافظ گولڈجم میں منعقدہ تن سازی کے مقابلے ہوئے، مقابلوں میںفیصل آباد کمالیہ ، جھنگ ، چنیوٹ ، پیر محل ،گوجرہ ، پنڈی بھٹیاں ،ٹوبہ ٹیک سنگھ تن سازوں نے حصہ لیا، جتنے والے تن ساز محمد حسن ہاشمی کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے حافظ گولڈ جم سے ہے تقریب کے اختتام پر مہمان خصوصی پاکستان مسلم لیگ ن ےوتھ ونگ کے ضلعی صدر رضوان اظہر ناز واحد جاوید گوگا اور استاد طاہر نے جتنے والے تن سازوں میں ٹرا فیاں اور انعامات تقسیم کئے
فوٹیج کے ساتھ
محمد عظیم ٹوبہ ٹیک سنگھ03477868400

Category

🗞
News
Comments

Recommended