Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
قاری عابد رضا آف جماعت اسلامی نے سانحہ پشاور کے مذمتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف بہت بڑی سازش ہو گئی ہے۔ پہلے اس کو مسالک میں علاتقسیم کیا گیا بچے ہمارے شہید ہوتے ہیں کالیں انڈیا سے چلتی ہیں اور ہمارا چیف افغانستان سے اپنے مجرم مانگتا ہے۔ کدھر گئی ہماری اجنسیان جو 85 فیصد بجٹ کھاتی ہیں

Category

🗞
News
Comments

Recommended