Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
محمد اسلم نواب بن باجوہ کے معروف سیاستدان ہیں۔ انہوں اپنے انتخابی جلسے بن باجوہ میں عوامی انداز میں تاریخ ساز خطاب کیا جس نے ان کی الیکشن مہم کا نقشہ ان کے حق میں بدل دیا۔ ایک چیئرمین کے امیدوار کے جلسے میں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended