Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر آزادکشمیر میں حکومتی سطح پر جلسے جلوس اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔آزادجموں کشمیر اسمبلی کے ممبران نے ریلی نکالی اور یو این مبصر مشن کو قرار داد پیش کی ۔ رپورٹ کر رہے ہیں مظفر آباد سے خواجہ کا شف میر

Category

🗞
News
Comments

Recommended