Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
حضرت مولانا محمد نعیم مجاہد مرکزی جمعیت اہل حدیث نے سانحہ پشاور کے مذمتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ " دہشت گردوں سے پوچھنا چاہتے ہیں ان بچوں کا قصور کیا تھا۔ کیا تعلیم ان کا قصور تھا۔ انہوں نے مذید یہ کہا جن لوگوں نے یہ کام کیا ہے ان کا کوئی مزہب نہیں ہے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended