Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم.
کرنل امام
ـــــــــــــ
پاکستان آرمی کا وہ مردِ مجاھد جس نے اس عظیم آرمی کے لیے نرسری کا کردار ادا کیا اور اپنی جوانی غاروں کے زمانے میں بسنے والے افغانیوں کو اپنے وقت کی ایک سپر پاور سے لڑنے کے گر سکھانے میں صرف کر دی اسی لیے آج لوگ انھیں استاذِ محترم کے نام سے یاد کرتے ہیں
استاذِ محترم اور اس عظیم مردِ مجاھد کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں.
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان،نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کے برھان
Be the first to comment
Add your comment

Recommended