میری دنیا میں جو سویرا ہے ۔۔۔ بلال حسین سید

  • 9 years ago
مورخہ29 نومبر کو (بانی و مدیر اعلی سہ ماہی فروغ نعت) سید شاکرالقادری چشتی نظامی کی رہائش گاہ پر منعقدہ محفل مشاعرہ/مسالمہ میں نعتیہ ڈائریکٹر فروغ نعت بلال حسین سید نعتیہ کلام پیش کرتے ہوئے