Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 12/16/2014
میرے پاس ایسے آدمی کونہ لاؤکہ اس نے یہ بڑا کام کیا ہے اور وہ بڑا کا م کیا ہے۔ بلکہ میرے پاس اس عظیم انسان کو لاؤ جس نے سو اسکول قائم کئے مگر اسے یاد نہیں کہ اس نے یہ کاے اور فلاں وقت کا ۔میرے پاس اس شیر کو لاؤ جس نے اپنے رستے سے بھٹک جانے والوں کو روکا اور ان کوانسانیت کے حقیقی رستے پر لایا اوران کو اعلیٰ انسانی اقدار تک پہنچایا۔۔۔ لیکن جب آپ اس سے اس بارے میں پوچھتے ہیں تو وہ کہتا ہے:’’مجھے معلوم نہیں،مجھے یاد نہیں۔‘‘

Category

📚
Learning

Recommended