Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
مہندی صدیوں سے عورتوں کے بنائو سنگھار کا ایک لازمی جزُسمجھی جاتی ہے، کوئی چھوٹی تقریب ہو یا بڑی یا ہو کوئی تہوار،،، خواتین مہندی رچانا نہیں بھولتیں بلکہ اسکے لئے خاص طور پر ایتمام کیا جاتا ہے۔۔۔
دور جدید میں جہاں خواتین کی دیگر تیاریوں میں تبدیلی آئی ہے وہیں مہندی کے ڈیزاءنز بھی وقت کے ساتھ ساتھ آرٹ کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں۔۔۔۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended