Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/16/2014
فلسطینی بچہ پکار رہا ہے کہ اے دنیا کے مسلمانو اور مسلم افواج تم کہاں ہو؟ ہمیں تم نے ان ظالموں کے حوالے کر دیا ہے جو ہمیں ذبح کرتے ہیں، قتل کرتے ہیں؟ کیا تم ہماری آواز سنتے ہو ؟ معصوم کے آنسو آج کسی مسلم حکمران پر اثر نہیں کرتے۔۔!! بس اللہ کی مدد و نصرت ہی اترے گی۔ ان شاء اللہ

Category

🤖
Tech

Recommended