پھالیہ میں محبوبہ سے ملنے کیلئے، برقعہ پوش خاتون کا روپ دھارنے والا عاشق شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، لوگوں نے، مار مارکر، پہلےعشق کا سارا بھوت اتارا، ، پھر سرکاری مہمان خانے بھجوادیا، www.mbdinnews.com www.facebook.com/mbdinnews www.twitter.com/mbdinnews