Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 1/2/2014
نوجوانوں کے معروف لیڈر،محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب لاہورکے خطیب حضر ت علامہ مولانا اصغر علی چشتی صاحب سے سعادت گروپ آف پبلیکشنز ،سعادت یوتھ فورم و سعادت ویلئفئیر آرگنائزیشن کے صدر عثمان غنی روزنامہ سعادت لاہور کےلئے خصوصی انٹرویو کررہے ہیں،علامہ صاحب نے اپنی مصروفیات میں سے خصوصی طور پر سعادت یوتھ فورم کے ممبران کیلئے وقت نکالا۔ان کی دلچسپ و علمی گفتگو قارئین،سامعین ،ممبران کیلئے مفید ثابت ہو گی

Category

🗞
News

Recommended