An Achivement Of PTI Govt - Now Transparent Elections Can Take Place
شفاف انتخابات کروائے میں خیبر پختون خواہ سب پر سبت لے گیا - خیبر پختون خواہ نے الیکشن کمیسن کو درخواست کی ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرواتے - اور عدلیہ کے افسر ان انتخابات کی نگرانی کریں -
الیکشن کمیشن پشاور کے چار بولنگ سٹیشنوں پر فرضی انتخابات کروا ئے گا تا کہ اس سسٹم کی جانچ کر سکے
Be the first to comment