Skip to main content
New Birth In Urdu

New Birth In Urdu

@tajsalateen
0 followers
42 following
پہلے آدم جس نے گناہ کیا اسکی نسل کو انسانی نسل کہتے ہیں مگر دوسرے آدم کو جو صرف عورت سےروح پاک کے وسیلے سے پیدا ہوا یعنی یسوع المسیح جو خدا کا بیٹا ہے اس پر ایمان لانے سےایک اور پیدائش ہوتی ہے جسمانی نہیں بلکہ روحانی ہوتی ہے اور اس پیدا ئش کو نئی پیدائش کہتے ہیں اور اس پیدائش بعد آپ خدا کو باپ کہنے کے قابل بن جاتے ہیں اور خدا کے ساتھ خالق اور مخلوق کا نہیں بلکہ باپ اور بیٹے کا رشتہ بن جاتا ہے جو ہمیشہ تک قائم رہے گا۔ آئیے جانیں یہ نئی پیدائش کیسے ہوتی ہے۔۔