Ubaid khan Official

Ubaid khan Official

@officmjp513
​السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
​خوش آمدید ہے آپ کا عبید خان آفیشل پر۔
​اس چینل پر ہم اسلامی سوالات اور جوابات کے ذریعے دینِ اسلام کی صحیح اور آسان سمجھ آپ تک پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں۔
​📌 آپ کو یہاں کیا ملے گا؟
• روزمرہ کی زندگی سے جڑے اسلامی سوال اور ان کے شریعت کے مطابق جواب
• بنیادی عقائد، نماز، اور اسلامی تعلیمات
​آسانی سے سمجھ آنے والے دینی جواب