Skip to main content
Khakwani

Khakwani

@ImranTasadduq
0 followers
نماز پانچ وقت پڑھیں اور اللہ کی نافرمانی نہ کریں ہمسایوں کا خیال کریں اور کسی بھی انسان کی دل ازاری نہ کریں اللہ تعالی تمام مسلمانوں میں بھائی چارے کی فضا قائم کرے اور اپس میں محبت کرتے رہنے کی توفیق دے تمام بنی نو انسان کو ایک دوسرے سے محبت اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کی توفیق دے