Skip to main content
Huma official

Huma official

@humaofficial
0 followers
السلام عليكم یا علیؑ مدد تمام مومنین ومومنات سے گذارش ھے اس چینل #Huma official
کو سبسکرائب کر یں اور بیل کو کلک کریں
عزیزان ھمارے مولا امامِ زمانہؑ عج کی غیبت کے پُرآشوب دور میں ھماری بھی ذمّہ داریاں ھیں سبکو اپنا کردار حسبِ توفیق ادا کرنا ہے اللّه ھمیں لشکرِ مھدیؑ میں شامل کرے آمین چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو ذیادہ سے زیادہ شئیرکریں یہ صدقہ جاریہ ھے
اسکا صلہ آپکو ضرور ملے گا جزاک اللّه
اللّه آپکی اور ھماری توفیقات میں اضافہ کرے بحق محمّدؐ و آل محمّدؑ ھم سبکو صراط مستقیم پر قائم رکھے اور تمام مسلمانوں کو صراط مستقیم کی ھدایت دے آمین
اللھم عجّل لولیک الفرجؑ