ہم وہ کہانیاں سناتے ہیں جو ہمیں ایک دوسرے سےجوڑتی ہیں۔ ہم نےایک نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بنایا ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں اپنا فیورٹ کونٹینٹ جب چاہیں، جہاں چاہیں۔ ہمارا مقصد ہےکہ ہم اپنی شاندارکہانیوں کی مدد سے اپنی ثقافت، اپنی اقداردنیا کودکھائیں اور یہ بتائیں کہ کہانیاں کس طرح پوری دنیا کومتاثرکرتی ہیں۔ ہم نےآپ اور آپ کی فیملی کےلئے مختلف اقسام کی بہ