Skip to main contentSkip to footer
Our Religion is Islam By RKL

Our Religion is Islam By RKL

@rizwan250
15 followers
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ! الحمداللہ
الحمدللہ آج میں اپنے خواب کی تعبیر کیلئے اسلامی چینل کا آغاز کرنے لگا ہوں ۔میری والدہ نے میری تربیت میں بے پناۃ محنت کی اور یہ میرا خواب نم گیا اور میری یہ خواہش بھی تھی کہ میں اپنے ادارہ میں اسلامی بلاک بناؤں اور لوگوں کو دین کی تعلیم دوں لیکن بہت سے مسائل کی وجہ سے جس معیار پر میں شروع کرنا چاہتا تھا نہ کر سکا ۔لہکن آج سوشل میڈیا کے پھیلاؤ علمی و ادبی اور دیگر لحاظ سے تشہیر کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے میرے ذہن میں ہمارا مزہب اسلام کے نام سے چینل شروع کرنے کی سوچ ڈال دی جس کیلئے میں نے کوشش شروع کر دی اور آج اس قابل ہوا کہ یہ پلیٹ فارم میں شروع کر رہا ہوں اللہ تعالیٰ مجھے استقامت اور طاقت عطا فرمائے آمین۔اللہ تعالیٰ میری والدہ کی مغفرت فرمائے۔
#Hamramazhabislam#islamichannelstarttoday#ALLHRabulizatistqamatattafarmay