00:00خوبصورت دعا
00:01یہ دعا بہت پیاری ہے
00:03اسے سکون سے سنیں اور دل میں آمین کہیں
00:06اسے دوسروں تک بھی پہنچائیں
00:09ہو سکتا ہے کہ دوسرے لوگوں کے آمین سے
00:12آپ کی یہ دعا قبول ہو جائے
00:14آمین
00:15اے اللہ رب العزت
00:17اے ساری کائنات کے شہنشاہ
00:20اے ساری محلوق کے پالنے والے
00:23اے زندگی موت کا فیصلہ کرنے والے
00:26اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک
00:29اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک
00:31اے انسانوں اور جناتوں کے مابود
00:34اے ارشیاظم کے مالک
00:36اے فرشتوں کے مابود
00:38اے عزت اور زلت کے مالک
00:41اے بیماریوں کو شفاہ دینے والے
00:43اے بادشاہوں کے بادشاہ
00:45اے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے ہیں
00:48تیرے ہتاکار بندے ہیں
00:50ہمارے گناہوں کو معاف فرما
00:53ہماری ہتاؤں کو معاف فرما
00:56اے اللہ ہم اپنے اگلے پچھلے
00:59سغیرہ و کبیرہ سبھی گناہوں
01:01ہتاؤں اور نافرمانیوں کی معافی مانگتے ہیں
01:05اے اللہ رب العزت
01:06ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں
01:09ہماری توبہ قبول فرما
01:11اے اللہ ہم گناہگار ہیں
01:14سیاہکار ہیں
01:15بدکار ہیں
01:17تیرے اخکام کے نافرمان ہیں
01:19ناشکر ہیں
01:20لیکن میرے معبود
01:21تیرے نام لیوا بندے ہیں
01:23تیری تحید کی گواہی دیتے ہیں
01:26تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں
01:29تیرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں
01:32تیرے سوا کوئی تعریف کے لائق نہیں
01:35ہمارے محبوب ہماری گناہ تیری رحمت سے بڑے نہیں ہیں
01:40تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ معاف فرما دے
01:43اے اللہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر
01:48سرات مستقیم کے راستے پر چلنے والا بنا دے
01:51اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے
01:57زندگی میں ایسے نیک عمال کرنے کی توفیق عطا کر جن عمالوں سے تو راضی ہو جائے
02:03ایمان پر زندہ رکھ اور ایمان پر ہی موت عطا کر
02:07اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرما برداری کرنے والا بنا
02:12اور تیرے پیارے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نیک اور پکیزہ عداب کو اپنانے والا بنا دے
02:20اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے
02:23اے اللہ جو بیمار ہیں انہیں شفاع کاملہ عطا فرما
02:27اے اللہ جو بے اولاد ہیں انہیں اپنے ہزانوں سے نیک اور صالحہ اولاد عطا فرما
02:34اے اللہ جن کے جو جو کام رکے ہوئے ہیں وہ پورے کر دے
02:38اے اللہ بچڑے ہوئوں کو ملا دے
02:41اے اللہ شادی شدہ جوڑوں میں محبت اور حلوس پیدا کر دے
02:46اور ان کی زندگی میں برکر ڈال دے
02:48اے اللہ تمام لڑکے اور لڑکیوں کے نصیب اچھے کر دے
02:52اے اللہ جو رزق کے بوچ تلے دبے ہوئے ہیں ان کا کرز جلد سے جلد ادا کروا دے
03:00اے رب العزت ہربے گھر کو گھر عطا فرما
03:04اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما
03:08اے اللہ حلال رزق کمانے کی تفیق عطا فرما
03:12اے مالی کے دو جہان حضرت آدم سے لے کر اب تک جتنے بھی مومن مومنات اس دنیا سے جا
03:19چکے ہیں
03:20ان کی مغفرت فرما
03:22انہیں جنت الفردوس میں عالی مقام عطا فرما
03:25اے پرور دگار عالم
03:28ہمیں تجھ سے مانگنا نہیں آتا
03:31لیکن تجھے دینا آتا ہے
03:32تو ہر چیز پر قادر ہے
03:34اے اللہ جو مانگا وہ بھی عطا فرما
03:37اور جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی انائت فرما
03:40ہماری دعائیں
03:42اپنے رحم سے اپنے کرم سے قبول فرما
03:45اور جس نے یہ دعا بھیجی ہے
03:47اور اسے آگے بڑھا رہا ہے
03:49اس کی ساری پریشانیوں تکلیفوں اور بیماریوں کو دور فرما
03:53اور صحت و تندرستی عطا کر
03:55آمین
03:57اے پرور دگار دو عالم
03:59جس جس نے بھی یہ دعا لکھی
04:02پڑھی اور آگے پہنچائی
04:04اس کے تمام گناہ معاف فرما
04:06اور اس پر اپنی رحمت نازل فرما دے
04:09اور اس کی جائز حائشات پوری فرما
04:11آمین
04:13موسیقی