Skip to main contentSkip to footer
  • 7/22/2025
پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سسٹم 21 سے 25 جولائی کے دوران فعال ہوچکا ہے۔ یہ سسٹم کن علاقوں میں بارش برسا رہا ہے اور اگلے دنوں میں کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟
کراچی کے شہریوں کے لیے بھی اہم سوال: کیا 27 یا 28 جولائی کو آنے والا نیا سسٹم کراچی میں بارش لائے گا؟
اس تمام تر صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے پاکستان محکمہ موسمیات کے سینیئر میٹرولوجسٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر انجم نذیر ضیغم کے ساتھ۔

🌧️ جانیں ملک بھر کی بارشوں کی مکمل صورتحال، کراچی میں بارش کے امکانات، اور مون سون سے متعلق اہم پیش گوئیاں — صرف اسی ویڈیو میں۔

مزید معلومات کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں اور چینل سبسکرائب کریں۔

English:
A new monsoon rain system has become active across Pakistan from July 21 to 25. Which areas are receiving rain, and where is it expected in the coming days?

For Karachi: A crucial question — will the new rain-bearing system expected on July 27 or 28 bring rain to the city, or will Karachiites be left waiting once again?

This video features a detailed discussion with Senior Meteorologist and Deputy Director of PMD, Anjum Nazir Zaigham, on the overall monsoon situation across the country and specific insights into Karachi's weather forecast.

🌧️ Watch the full video for complete rain coverage and future updates. Don’t forget to like, share, and subscribe!

#rain

#KarachiRain
#مون_سون
#WeatherUpdate
#PMD
#AnjumZaigham
#KarachiWeather
#RainAlert
#بارش
#PakistanWeather
#Monsoon2025
#کراچی_موسم
#بارش_کی_پیشگوئی
#MonsoonUpdate
#KarachiForecast

Category

🗞
News
Transcript
00:00اسلام علیکم موسم کی تازہ تین صورتحال کے ساتھ ایک مرتبہ پھر حاضر ہیں اور آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے اکیس سے پچیس کے دوران ایک اور نیا سسٹم جو ہے پاکستان میں داخل ہونے والا ہے یہ سسٹم کہاں کہاں پر جو ہے بارشیں برسائے گا اس بارے میں ہم تفصیل کے ساتھ بات کریں گے اس کے علاوہ کراچی اور جو سالدرن پاکستان ہے اسے ملاحقہ تو یہاں پر جو ہے کب بارش آئیں گے اس بارے میں بھی ہم بات کریں گے اس کے علاوہ کراچی کا موسم
00:30ہیں پی ایم ڈی کے آہ میرے ساتھ موجود ہیں سلام علیکم جو علیکم اسلام اب سب سے پہلے تو کراچی کا موسم بتا دیں کیسا ہے آج اور کس طرح رہے گا دیکھیں جی کراچی کا موسم جو ہے وہ پارٹلی کلاوڈی ہے اور آنے والے دنوں میں ایسے ہی رہے گا توقع ہے کہ آج رات گئی ہیں کل صبح پھر کچھ ہلکی پھلکی بارش ہو سکتی ہے اور فیل وقت یہ سلسلہ ایسے ہی رہے گا ابھی کراچی میں قریب قریب میں کوئی اچھی رین نظر نہیں آ رہی ہے اچ
01:00داخل ہو رہا ہے سسٹم یہ کہاں پر آئے گی یہ کہاں برسائے گا سسٹم باری جی اگر میپ پہ آپ دیکھتے ہیں تو یہ سلسلہ تقریباً اس وقت ملک کے نورت ایسٹرن پارٹس کو جو ہے وہ متاثر کر رہا ہے اور اس وقت جمعو کشمیر اور اس سے ملکہ علاقے ناروال سیالکوٹ اور اس کے بعد جو ہے سنٹرل پنجاب کے کچھ علاقوں میں جو اس وقت بادل موجود ہیں ان علاقوں میں بارش بھی ہو رہی ہے گھرٹ چمہ کے ساتھ آنے والے دنوں میں کشمیر پوٹوہ
01:30کلس اور پرس ہوں یہ دو دن بہت امپورٹن ہے اس علاقوں کے لیے یہاں پر جو ہے وہ گھرٹ چمہ کے ساتھ شدید موصلہ دار بارش ہو سکتی ہے اس کے ساتھ ساتھ کشمیر کے علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا خرچہ ہے اسی طرح کے پی کے یا گلیات کے جو علاقے ہیں یہاں پر بھی لینڈ سلائڈنگ ہو سکتی ہے لینڈ سلائڈنگ کے کچھ پرٹیکلور پوائنٹس ہیں جو کہ لوکل انظامیاں کو بھی پتا ہے وہ وہاں پہ آلڑی کیا کہتے ہیں اپنا
02:00مری کی جو مری کی جو روڈ ہے جی ٹی روڈ ہے وہ تقریباً بند ہو گئی تھی کیونکہ وہاں پہ اچھی خاصی لینڈ سلائڈ ہوئی ہے موٹروے میں تک بھی پانی آ گیا تھا اسلامباد میں اس بارش میں تھا جی دیکھیں بلکل ظاہر ہے جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو افکورس ہی بات ہے کہ تھوڑے ٹائم میں بہت زیادہ بارش ہو جانا تو وہ انفرسٹکشن کو بھی ڈیمیج کرتا ہے یہ سسٹم کب تک رہے گا یہ آپ جس طرح سے آپ نے بتایا یہ کس سے پچی
02:30علاقے ہیں ڈی جی خان کے ہل ٹورنٹس ہیں اس کے ساتھ اسے ملکہ علاقے سرگودہ میاں والی بکھر ان علاقوں میں بھی ایک اچھی بارش ہو جائے گی اسی طرح کے پی میں ہریپور ہزارہ ایبٹ آباد اور ان علاقوں میں اچھی بارش ہو جائے گی اگر آپ کاغان ناراند کی بات کرتے ہیں تو وہاں پہ جنٹل بارش رہے گی تاہم اس سے جو نیچے والی علاقے ہیں بالاکورٹ تک جو ہے وہ بارش کی جو سیویارٹی ہے وہ زیادہ رہے گی اسی طرح نورت نیسٹر
03:00ساؤت بلوجستان
03:30اچھی بارشیں متوقع ہیں جس میں عمر کورٹ میرپور خاص تھرپارکر میں شدید بارش بھی ہو سکتی ہے
03:36کراچی کا یہ سسٹم کراچی میں تک آ سکتا ہے نہیں آ سکتا کراچی کے لیے ابھی کہنا کبل از وقت ہے بہت کبل از وقت ہے کیونکہ کراچی میں جیسا میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا ہے کہ یہ سسٹم کی بالکل اینڈ پوائنٹ پر ہوتا ہے
03:48اگر سسٹم بہت زیادہ سٹرانگ ہو تو وہ ہی کراچی تک پہنچ پاتا ہے آترواز جیسا ہم نے پچھلے دنوں دیکھا کہ سٹرانگ سسٹم تھا لیکن وہ جب سندھ میں انٹر ہوا تو وہ لو پریچر ایریا ہو گیا تو اس نے سندھ کے اکثر علاقوں میں اچھی بارش دی
03:59تاہم کراچی کے اسے میں بس ہلکی سی بارش ہی آئی دو سے تیار میلی میٹر کی
04:02یعنی کہ اٹھائیس پہلے ویڈیو میں میں تھوڑا ذکر کیا تھا اٹھائیس کے بعد تھوڑا سا مطلب امکان ہے اس طرح کوئی سسٹم مانے کا
04:09دیکھیں ایسٹرن اور ساؤت ایسٹرن سندھ میں تو اچھی بارش کے امکانات ہیں کراچی میں بھی ابھی لائٹ رین ہی نظر آ رہی ہے اس لیے ہم یہ بات کر رہے ہیں کہ ابھی کراچی کے لیے بات کرنا قبلس وقت ہوگا
04:20تو یہ کچھ چند ایک آدھ روز پہلے یا دو روز پہلے ہم اس پہ صحیح طرح سے بات ہو سکے گی جب یہ سسٹم قریب آئے گا
04:26اٹلیس چھبیس تاریخ کو کوئی سیچوشن کلیر ہونی شروع ہو جائے گی کہ اس کا امپیٹ کراچی پہ کیا آتا ہے چھبیس ستائیس سے
04:33یہ جو ہے جس طرح سے کوئی باتیں کی گئی تھی ظاہر کیا گیا تھا امکان کراچی میں بھی اور سالٹرن پارٹ میں بھی اس حساب سے بارشیں نہیں ہیں بہت کم ہوئی ہیں
04:42اور پہلے بھی ہم اس پر بات کر چکے ہیں جب امکان ظاہر کیا جاتا ہے تو پھر وہ پیشگوئی ہوتی ہے اور امکان کا مطلب سب کو پتا ہے کیا ہوتا ہے وہ ہو بھی سکتا ہے نہیں بھی ہو سکتا
04:53اس بارے میں لوگ جو ہے نراز بھی ہوتے ہیں اس پر کیا کہیں گے آپ لوگوں سے بتائیں
04:57اس لیے ہم کوئی بات جب بھی کرتے ہیں ہم پیشگوئی کی بات کرتے ہیں امکانات کو ظاہر کرتے ہیں جیسا آپ نے گزشتہ روز دیکھا کراچی میں بہترین قسم کے کلاوڈز تھے پورا دن جو ہے وہ اسپان پر کلاوڈز رہے ہیں
05:09تاہم کیونکہ آریبین سی کے پانی تھنڈے ہیں وہاں سے پراپر سپورٹ نہیں مل رہی ہے تو اس کی وجہ سے کراچی میں کوئی خاطرخواہ بارش نہیں ہے
05:16اگر ہم رڈار دیکھتے ہیں تو آج آپ یہ دیکھیں کہ کراچی کی ناظرن میں جو جامشورو ریجن ہے یہاں پر آپ کو ڈیولپمنٹ نظر آ رہی ہے
05:23جامشورو میں تو کچھ سٹرونگ بھی ہوتے نظر آ رہے ہیں باقی یہ کراچی کی جو نورت ایسٹ میں آپ کو نظر آ رہا ہے یہ جامشورو کا ایری ہے
05:29یہاں پر جو ہے ہلکی پھلکی بارش بننی شروع ہو گئی ہے اور آنے والے دو سے چار گھنٹوں میں اس علاقے میں اچھی بارش ہو سکتی ہے
05:35اس کے ساتھ توقع ہے کہ شاید اس کا کچھ ایپیٹ کراچی پہ بھی آئے
05:38یہ بھی یہ لائیو ہے یہ بھی سیٹلائٹ کی طرح
05:40جی بالکل یہ بھی لائیو ہے
05:41یہ بھی لائیو ہے اور پوری تقریباً جو ہے ہم نے اوورال پورے پاکستان کے موسم کی بات کی
05:47اور امید ہے کہ اٹھائیس کے بعد جو سودرن ایریہ ہے کراچی سمیت اس میں جو ہے وہ بارش ہو
05:54لیکن ابھی اس کی اصل صورتحال کیا ہوگی جس طرح سے بتایا
05:57انجم نظیر زیگم صاحب نے چھبیس جولائی کو اس کے بعد سے صورتحال مزید کلیر ہوگی
06:04کہاں پر بارش ہونے والی ہے
06:05دیکھیں گزشتہ سسٹم جو گزرا پچھلے دو سے تین روز اس نے سن کو متاثر کیا
06:09اس میں آپ یہ دیکھیں کہ بدین میں سکسٹی ایٹ میلی میٹر بارش ہو گئی
06:13اسی طرح لڑکانہ میں سکسٹی سکس میلی میٹر بارش ہو گئی
06:15اور بہت ساری علاقوں میں بارش ہوئی لیکن کراچی کے حصے میں
06:18ہلکی پھلکی بارش ہی ہے
06:19ہلکی پھلکی بارش ہوگی
06:21چلے جی امید رکھیں انشاءاللہ بارشیں ابھی مونسون ختم نہیں ہوا
06:24سپٹمبر تک جو ہے مونسون جائی رہتا ہے
06:26بلکہ کبھی کبھی تو ہمیں اکتوبر میں بھی دیکھا ہے
06:29اکتوبر میں بارش ہوئی ہے
06:30لیکن انشاءاللہ امید ہے
06:33کہ اٹھائیس کے بعد جو ہے نئے سلسلے جو شروع ہو رہے ہیں
06:36وہ کراچی میں بھی بارشیں برسائیں گے
06:39انشاءاللہ موسم کی نئی طرح صورتحال کے ساتھ
06:42پھر حاضر ہوں گے کسی نئی ویڈیو میں
06:44جب تک کے لئے عبدالقدیر آرنگجاز جیے
06:46اللہ حافظ

Recommended