Skip to main content

Category

People
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:09اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:15اذا زلزلت الارض زلزالہا
00:21جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی
00:26وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ اَفْقَالَهَا
00:30اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی
00:36وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا
00:41اور انسان کہے گا یہ اس کو کیا ہو رہا ہے
00:45يَوْمَئِذِن تُحَدِّفُ أَخْبَارَهَا
00:51اس روز وہ اپنے اوپر گزرے ہوئے حالات بیان کرے گی
00:56بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَا لَهَا
01:01کیونکہ تیرے رب نے اسے ایسا کرنے کا حکم دیا ہوگا
01:04يَوْمَئِذِن يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ
01:14اس روز لوگ گروہ در گروہ پلٹیں گے تاکہ ان کے آمال ان کو دکھائے جائیں
01:22فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ
01:30پھر جس نے ذرا برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
01:35وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ
01:44اور جس نے ذرا برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
Be the first to comment
Add your comment