Skip to main content
  • 11 years ago
اس خطاب میں امام کعبہ حفظہ اللہ نے اہل الحدیث کو اہل النبی، احباب محمد اور احباب اللہ کے القاب سے نوازا ہے۔ الحمدللہ رب العالمین

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:01الحمد لله رب العالمين
00:06والصلاة والسلام على سيدنا رسول الله
00:11وعلى آله وأزواجه وذُغياته الطيبين الطاهرين
00:17وسائر صحابته الكرام الأبرار
00:21والتابعين لهم بإحسان إلى يوم الدين
00:25أما بعد
00:27فسلام الله عليكم ورحمته وبركاته
00:31حي الله هذا الشعب الباكستاني العظيم
00:38مرحباً وأهلاً بكم أيها الأبطال الشجعان
00:44أهلاً وسهلاً بكم
00:47وحياكم الله
00:50ورفع منزلتكم
00:52وأكرمكم
00:54وأعلى قدركم
00:56ورزقكم الصحة والعافية
00:59وجمعنا وإياكم بنبينا محمد صلى الله عليه وآله وسلم
01:05في جنات النعيم
01:07ما زلتم أيها الشعب الباكستاني العظيم
01:14ما زلتم تقدمون الأدلة يوماً بعد يوم
01:18على صدق إسلامكم وإيمانكم
01:22ما زلتم في كل يوم وفي كل لحظة
01:28نشهد منكم هذه التظاهرات الإسلامية المباركة
01:34دفاعاً عن بلاد الحرمين
01:37وعن محبط الوحي
01:38ومتنزل الرسالة النبوية الشريفة
01:43تمام تعریف اللہ تعالی کے لئے ہیں
01:46جو سارے جہانوں کا پروردگار ہے
01:49درود و سلام ہو ہمارے سردار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر
01:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ ازواج متحرات پر
01:59پاک اور تاہر آل پر
02:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جلیل القدر
02:05اور پاک بعض صحابہ کرام پر
02:08اور تا قیامت ان کے نقش قدم پر چلنے والے تمام لوگوں پر
02:13حمد و سنا کے بعد
02:15آپ سب پر اللہ کی طرف سے سلامتی
02:18رحمت اور برکتوں کا نزول ہو
02:21اللہ پاکستان کے عظیم عوام کو شاد اور آباد رکھے
02:26اے پاکستانی سپوتو اور بہادرو
02:28مرحبا خوش آمدید
02:31آپ کا یہاں آنا مبارک
02:33اللہ آپ کو شاد اور آباد رکھے
02:36آپ کا مرتبہ بڑھائے
02:38آپ کو عزت دے
02:39آپ کا درجہ بلند کرے
02:41آپ کو صحت و آفیت عطا کرے
02:44اور ہم سب کو
02:46اپنے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
02:51نعمتوں سے بھری جنتوں میں جمع فرما دے
02:55اے پاکستان کے عظیم عوام
02:57تم عظیم لوگ ہو
03:00یقیناً تم لوگ ہمیشہ
03:02اور ہر روز
03:04اپنے ایمان اور اسلام کی سچائی کے ناقابل تردید دلائل پیش کرتے رہے ہو
03:09سرزمین حرمین
03:12ارز وحی اور خطہ رسالت کے دفاع میں تمہاری طرف سے ہر روز
03:17اور ہر لمحے پیش کی جانے والی عظیم اسلامی مثالیں
03:21ہمارے مشاہدے میں ہیں
03:23ایوہ الشعب الباکستانی العظیم
03:27بعد كل هذا
03:29من هو الذي لا يحبكم
03:32من هو الذي لا يجلكم
03:39من هو الذي لا يعظمكم
03:43اجیبوا
03:45اجیبوا
03:49ليس هناك احد
03:52بعد هذه الادلة القویة
03:56ليس هناك احد
03:59لا يحبكم
04:01ولا يكرمكم
04:03ويعظمكم
04:04الا عدو مبغر
04:07الا شيطان بغیر
04:11من يحبكم ويحترمكم
04:16هذا اقل ما يمكن ان يقدم اليكم
04:20اقل واجب ان نقدمه لهذا الشعب المبارك
04:25الشعب الباکستانی المسلم
04:28ان نقدم له الحب والتقدير والاحترام
04:32والعون والتأیید
04:35ولا شك ايها الاخوة
04:39يا من حضرتم هذا اللقاء
04:42من هذه النخبة المباركة
04:45وهؤلاء العلماء الكبار
04:48هذا اللقاء
04:51الذي تقيمه هذه الجمعية المباركة
04:54جمعية اهل الحديث في لاهور
04:57بقيادة الامير العلامة
05:01سماحة الوالد
05:02الشيخ ساجد امير
05:04والشيخ عبدالكريم
05:08وكل الاخوة والمشايخ والعلماء
05:12في جمعية اهل الحديث
05:14هذا اللقاء المبارك
05:17الذي هو
05:18علامة اخرى
05:22ودليل اخر
05:23على محبت باکستان لبلاد الحرمين
05:27اے پاکستان کے عظیم عوام
05:30اس سب کچھ کے بعد بھلا کون ہے
05:34جو آپ سے محبت نہیں کرے گا
05:37کون ہے جو آپ کی قدر نہیں کرے گا
05:44کون ہے جو آپ کی عزت نہیں کرے گا
05:47بولئے
05:49بولئے
05:53بھلا ان مضبوط دلائل کے بعد
05:57کوئی ایک بھی ایسا ہو سکتا ہے
05:59جو آپ سے محبت نہ کرے
06:01آپ کی عزت نہ کرے
06:03اور جو آپ کی قدر نہ کرے
06:06سوائے کسی کینا پروردشمن
06:08یا کجنی حاج شیطان کے
06:11آپ کی وارفتگی کے بدلے میں
06:15آپ لوگوں سے محبت رکھنا
06:20اور آپ لوگوں کا احترام کرنا
06:23وہ چھوٹا سا ممکنہ تحفہ ہے جو آپ کو دیا جا سکتا ہے
06:30پاکستان کے ان مسلمان اور بابرکت عوام کی خاطر
06:34جو ہماری کم سے کم جو ذمہ داری بنتی ہے وہ یہی ہے
06:39کہ ہم اس کے ساتھ محبت
06:43احترام
06:45اور قدر افضائی کا سلوک کریں
06:50اور اس کی مدد اور تائد کریں
06:52اے برادرانِ گرامی
06:55اے حاضرینِ مجلس
06:57اے اقابر علماءِ کرام
06:59آج کی یہ نشست
07:01جو مرکزی جمعیتِ اہلِ حدیث کے زیر احتمام
07:05شیخ علامہ، امیر، ساجد میر، شیخ عبدالکریم
07:10اور جمعیتِ اہلِ حدیث کے دیگر عراقین، برادران
07:19اور علماء کی زیر قیادت لاہور میں منقض ہو رہی ہے
07:23یہ نشست اس سلسلے کی ایک دوسری علامت اور دلیل ہے
07:27اس بات کی دلیل اور نشانی
07:29کہ پاکستان کو سرزمینِ حرمین سے محبت ہے
07:32نشکر لأمیر الجماعہ، جمعیتِ الحدیث
07:37جمعیتِ اہلِ حدیث، الشیخ ساجد، العلامة، الوالد
07:42الشیخ ساجد، نشکره على هذه الجهود المبارکة
07:46ونسأل الله له التوفیق والسداد
07:50ونشکر هذه الجمعیة، جمعیتِ اہلِ الحدیث
07:55اہلِ حدیث
07:56التي ليس لها اسم إلا أنها اہلُ الحدیث
08:00بذلک شرفاً وفخراً
08:02اہلُ الحدیث هم اہلُ النبی صلی اللہ علیه وآلہ وسلم
08:06اہلُ الحدیث هم احباب محمد صلی اللہ علیه وآلہ وسلم
08:14اہلُ الحدیث هم احباب الله سبحانه وتعالی
08:20اہلُ الحدیث
08:22وقالاً
08:24امام احمد بن حنبل
08:26رحمه الله ورضی عنه
08:28سُئِلَ
08:30مَن هُمْ اولیاءُ اللہ؟
08:32مَن هُمْ اولیاءُ اللہ؟
08:34مَن هُمْ اولیاءُ اللہ؟
08:36مَن هُمْ اولیاءُ اللہ؟
08:38قال
08:40اِنْ لَمْ يَكُونُوا اهلَ الحدیث فَلَا أَدْرِ مَنْ هُمْ
08:44مَرَا يَتَكْبِيرا
08:48مَرَا يَتَكْبِيرا
08:50تَقْبِيرا
08:52تَقْبِيرا
08:54تَقْبِيرا
08:56تَقْبِيرا
08:58تَقْبِيرا
09:00تَقْبِيرا
09:02تَقْبِيرا
09:04ہم اس مبارک کوشش پر
09:06امیرِ جماعت
09:08اپنے والدِ گرامی جیسے بزرگوارم
09:12جناب اللامہ ساجد میر کے مشکور ہیں
09:16اور ان کے لئے اللہ تعالی سے توفیق
09:20اور راست روی کا سوال کرتے ہیں
09:22ہم اس جمعیت
09:24یعنی جمعیت اہلِ حدیث کے بھی شکر گزار ہیں
09:26جس کا نام ہی اہلِ حدیث ہے
09:28اور ان کے شرف
09:30اور مرتبے کیلئے تو اتنی بات ہی کافی ہے
09:32اہلِ حدیث ہی تو اہلِ نبی ہیں
09:36اہلِ حدیث ہی تو احبابِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
09:40اہلِ حدیث ہی تو احبابِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
09:44اہلِ حدیث ہی اللہ کے پیارے ہیں
09:48آپ لوگوں کی عظمت
09:50اور فخر کے لئے اتنا ہی کافی ہے
09:54کہ آپ اہلِ حدیث ہیں
09:56امام احمد بن حنبل رحمت اللہ تعالی سے پوچھا گیا
10:00کہ اللہ کے اولیاء کون ہیں
10:04تو انہوں نے فرمایا
10:08کہ اگر وہ اہلِ حدیث نہیں
10:10تو پھر میں نہیں جانتا کہ وہ کون ہیں
10:13کون ہے
10:19کون szبیل
10:21کون ہے
10:23کون ہے
10:25کون ہے
10:27کون ہے
10:29کون ہے
10:31کون ہے
10:33کون ہے
10:36وهذا اندل
10:37ایو الاخوة فانما يدل على
10:39ما تتمتع به هذه الجمعية
10:41من صدق وإخلاص ومحبة لله عز وجل
10:44ولرسوله صلى الله عليه وآله وسلم
10:48وكذلك يطيب لي ويسعدني ويشرفني أن أحيي جميع الحاضرين
10:57من أصحاب المذاهب الأخرى ومن الجماعات الأخرى
11:04التي هي من أهل الإسلام والتي لها جهود مباركة في خدمة الإسلام ونصرة الإسلام والمسلمين
11:14فحياهم الله جميعاً وبارك فيهم جميعاً
11:19وكلنا نقف خدمة للإسلام وللمسلمين
11:23وننصر الإسلام والمسلمين بإذن الله وفضله وكرمه ومنته
11:29أيها الإخوة إن المملكة العربية السعودية
11:35بقيادة خادم الحرمين الشريفين الملك سلمان
11:40وفقه الله
11:42هي حامية الحرمين
11:44هي أخذت على نفسها عهداً أمام الله سبحانه وتعالى وأمام خلقه
11:53أن تقوم على رعاية الحرمين وخدمة بلاد الحرمين
12:00والحفاظ على مقدسات المسلمين جميعاً
12:05فالحرمان الشريفان هما ملك للأمة كلها من مشارق الأرض ومغاربها
12:13واختار الله سبحانه وتعالى هذه الحكومة
12:17و هذه الأسرة التي قامت منذ عهد الملك عبد العزيز رحمه الله
12:23في رعاية الحرمين وخدمة الحرمين
12:27وشرف الله هذه المملكة بهذه الخدمة المباركة
12:33ورعاية هذه المقدسات المباركة
12:36اے برادرانِ گرامی
12:40بلا شبا یہ دلیل ہے
12:42اس اخلاص کی
12:43اس جذبے کی
12:45اور اللہ
12:46اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
12:52اس محبت کی
12:53جو اس جماعت کو حاصل ہے
12:55اسی طرح میرے لئے یہ بھی مسررت
12:57عزت اور سعادت کی بات ہے
13:00کہ میں یہاں موجود اہل اسلام کے تمام مکاتب فکر
13:04اور دیگر جماعتوں کو بھی سلام پیش کروں
13:07جو اسلام کی خدمت میں
13:09اسلام اور مسلمانوں کی نصرت میں قابل قدر کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہیں
13:16اللہ تعالیٰ سب کو شاد و آباد رکھے
13:19اللہ تعالیٰ سب کو برکت عطا فرمائے
13:23ہم سب اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لئے
13:27اپنا اپنا کردار ادا کر رہے ہیں
13:29اور اللہ کے فضل و کرم
13:31اور احسان سے
13:35سب اسلام کی مدد کر رہے ہیں
13:38اے برادرانِ کرامی
13:40خادمِ حرمین شریفین
13:42شاہ سلمان کی قیادت میں
13:44مملکتِ سعودی عرب
13:47حرمین کی پاسبان ہے
13:49اس مملکت نے اللہ اور اس کی مخلوق کے سامنے اہد کر رکھا ہے
13:56کہ حرمین کی خدمتوں نے گہداشت
13:59اور مسلمانوں کے تمام مقدس مقامات کی پاس بانی کرے گی
14:04کیونکہ حرمین شریفین
14:09مشرق و مغرب میں آباد
14:12پوری امت کا اساسہ ہیں
14:14اللہ تعالی نے
14:18اس سعودی حکومت
14:20اور اس خاندان کو
14:23شاہ عبدالعزیز کے دور ہی سے حرمین
14:25ان کی خدمت و پاسبانی کے لئے چن رکھا ہے
14:28اللہ تعالی نے
14:32اس مملکت کو
14:33اس عظیم خدمت
14:35اور ان مبارک مقامات کی نگہبانی کا شرف عطا فرمایا ہے
14:39فَالْحَرَمَانِ شَرِیفَانِ
14:43هُمَا قَلْبُ كُلِّ مُسْلِمِ
14:46فِي مَشَارِقِ الْأَرْضِ وَمَغَارِبِهَا
14:49وَا رِعَایَتُ الْحَرَمَيْنِ
14:54وَاجِبٌ شَرْعِيٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمِ
14:57وَنُصْرَةُ الْحَرَمَيْنِ
14:59وَاجِبٌ شَرْعِيٌ
15:01وَحِمَایَةُ الْحَرَمَيْنِ
15:03فَرْضٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ وَمُسْلِمَةٍ
15:06وحكومة المملكة تقوم بذلك خير قيام
15:12وقد أبدت جماعة المسلمين
15:18المسلمون في هذه البلاد المباركة
15:22كل المسلمين أبدوا قدرتهم
15:26وقوتهم واستعدادهم لحماية الحرمين الشريفين
15:32من هذا الاعتداء
15:34ومن هؤلاء الظلمة
15:36الذين كانوا يريدون أن يستولوا على بلاد الحرمين
15:41لكن الله أخزاهم
15:43ورد كيدهم في نحورهم
15:45بفضله سبحانه وتعالى
15:47ثم بهذه الجهود التي قامت بها
15:50حكومة خادم الحرمين وكوات التحالف
15:54الذين ساعدوهم وناصروهم في هذا الأمر العظيم
15:58فلذلك نشكر هذا الشعب المبارك
16:03شعب باكستان
16:04الذي أظهر هذه الدلائل القوية والعظيمة
16:08في رعاية الحرمين ونصرة الحرمين
16:12وتأييد لحكومة خادم الحرمين في كل ما تقوم به لحماية الحرمين
16:20بلا شبا حرمين شريفين
16:22مشرق و مغرب کے تمام مسلمانوں کے دل میں بستے ہیں
16:26حرمين کی پاسبانی
16:28ہر مسلمان کی شرعی ذمہ داری ہے
16:33حرمين کی نصرت ایک دینی فریضة ہے
16:36اور حرمين کی پاسبانی
16:39ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے
16:42جبکہ مملکت کی حکومت
16:46اس ذمہ داری کو بہترین انداز سے نبھا رہی ہے
16:51اس مبارک ملک کے مسلمانوں
16:55بلکہ تمام مسلمانوں نے
16:57حرمين شريفین کو
16:59اس خطرے سے بچانے کے لئے
17:01اپنی اپنی قوت و استعداد کا مظاہرہ کیا ہے
17:05وہ سنگین خطرہ
17:07جو حرمین کو
17:08ان ظالموں کی طرف سے درپیش تھا
17:11جو خطہ حرمین پر قابض ہونا چاہتے تھے
17:14لیکن اللہ تعالی نے
17:16انہیں رسوائی سے دوچار کیا
17:19اور ان کی چال کو
17:20انہی کے گلے کا پھندہ بنا دیا
17:23اور یہ سب کچھ
17:25اللہ کے فضل کے ساتھ ساتھ
17:27ان کوششوں سے ممکن ہوا
17:28جو خادم حرمین
17:30اور اتحادی قوتوں کی طرف سے کی گئیں
17:33اس لئے
17:34ہم عظیم پاکستانی عوام کے شکر گزار ہیں
17:37جنہوں نے حرمین کی نصرت و پاسبانی کے لئے
17:42عظیم
17:44اور مضبوط دلائل پیش بھی کیے
17:47اور خادم الحرمین کی حکومت کی
17:51حرمین کی پاسبانی کے لئے کی جانے والی
17:56قابشوں کی مکمل تائید بھی کی
17:58والذی حصل ایوان اخوہ بصورة مختصرہ
18:04الذی حصل في اليمن بصورة مختصرہ
18:10لان المقام لا يحتمل التفصیل
18:12ان هناك جماعة خارجة عن الحاکم الشرعیم
18:19مُتمرده باغیه
18:21اخذت منذ عدة سنوات
18:24تزلزل الامن
18:26وتحاول
18:27ان تزرع الفتنة
18:31والبغضاء والنزاع والشقاق
18:34في ارض اليمن
18:35ارض الحكمة والایمان
18:37كما قال النبي صلى الله عليه وآله وسلم
18:40هدمت المساجد
18:43هدمت دور التحفير
18:46قتلت النساء والاطفال
18:48وسفقت الدماء البريئة
18:50المحرمة
18:51وارادت
18:53ان تستولي على اليمن
18:55وعلى ما فيه
18:57ليكون ذلك جسرا
19:00الى بلاد الحرمين
19:01تريد ان تستولي على بلاد الحرمين
19:04على مكة والمدينة
19:06فلذلك
19:08حصلت فتنة عظيمة في اليمن
19:11وانتم بعيدون عنها
19:13قد لا تتصورون ما حصل
19:16وقد لا تعرفون كثيرا مما حصل
19:20حصلت فتنة عظيمة في اليمن
19:22وكاد اليمن أن يذهب إلى الهاوية
19:26وإلى الفساد العظيم
19:28ولكن الحكومة الشرعية في اليمن
19:32طلبت النصرة من بلاد الحرمين
19:35من جارتها الشقيقة
19:37ومن هذه الحكومة المباركة
19:41واستجابت حكومة خادم الحرمين
19:44لهذا النداء الشرعي والقانوني والنظامي
19:49لنصرة بلاد اليمن
19:51استجابة لقول الله عز وجل
19:54وإن استغصروكم في الدين
19:56فَعَلَيْكُمُ النَّصَرَ
19:58برادرانِ غرامی
20:01يمن میں جو کچھ ہوا
20:03یہاں تفصیل کی گنجاش نہیں
20:06مختصر الفاظ میں
20:08اس کی سرگزش کچھ یوں ہے
20:10وہاں ایک سرکش اور باغی جماعت ہے
20:15جس نے شرع حاکم کے خلاف بغاوت کی ہے
20:19جو کئی سالوں سے
20:21امن و امان کو تحبالہ کر رہی ہے
20:23اور کوشا ہے
20:24کہ يمن وہ سرزمین
20:27جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
20:30ایمان اور حکمت کے سرزمین قرار دیا
20:34وہاں فتنے اختلاف تفریق اور نزاک و خوا دے
20:39اس جماعت نے مساجد گرائیں
20:42حفظ قرآن کے ادارے مسمار کیے
20:44بچوں اور عورتوں کو قتل کیا
20:48بے گناہ اور معصوم خون بہائے
20:50اور یمن اور اس کے تمام وسائل پر قابض ہونا چاہا
20:55تاکہ یہ خطہ حرمین کے طرف بڑھنے کے لیے
20:58ایک پل کا کام دے
21:00چنانچہ
21:01یمن میں ایک بہت بڑے فتنے نے جنم لیا
21:04چونکہ آپ لوگ ہم سے دور بیٹھے ہیں
21:08اس لیے اس فتنے اور اس کے نتیجے میں
21:11وقو پذیر ہونے والے بہت سے نقصانات کا
21:15آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
21:17قریب تھا
21:18کہ اس فساد عظیم کی وجہ سے
21:20یمن کا وجود ہی خطرے میں پڑ جاتا
21:22لیکن حکومت یمن نے
21:24اپنے برادر اسلام ملک
21:26سعودی عرب سے مدد مانگی
21:28چنانچہ خادم حرمین شریفین
21:31کی حکومت نے
21:32یمن کی اس قانونی
21:34اور جائز پکار پر لبائک کہا
21:36اور باغی
21:38اور سرکش گروہ کے شر سے
21:40دفاع کی خاطر
21:41بلاد یمن کی مدد کے لیے
21:43وہ اٹھ کھڑے ہوئے
21:44کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے
21:46اگر وہ دین کے معاملے میں
21:52تم سے مدد مانگے
21:54تو ان کی مدد کرنا تم پر فرض ہے
21:57فاستجابوا بفضل الله عز وجل
22:00لهذا النداء من الحكومة الشرعیة في اليمن
22:06لکف شر هذه الفئة الباغیہ
22:09والفئة المجرمة والمتمردة
22:12التي ارادت ان يكون اليمن سلما
22:18للوصول الى بلاد الحرمین
22:20وانتهاك المقدسات المطهرة والمشرفة
22:25التي هي قلب كل مسلم
22:27في العالم كله
22:28فكان الذي حصل
22:31من هذه النصرة المباركة
22:35وهذا التحالف المبارك
22:38بقيادة المملكة العربية السعودية
22:40واستجابت لذلك النداء المبارك
22:45وتلك الاستغاثة
22:48فنصر الله تعالى بها بلاد اليمن
22:51ورد كيد الكائدين في نحورهم
22:54رد كيد الكائدين في نحورهم
22:57وحفظ الله بلاد اليمن
22:59وحفظ الله بلاد الحرمين
23:01ببركة وبفضل
23:04وبتوفيق من الله سبحانه وتعالى
23:07لخادم الحرمين الشريفين
23:09هذا بشكل مختصر لما حصل
23:13فما قامت به المملكة العربية السعودية
23:16بقيادة خادم الحرمين
23:18والتحالف معها
23:21هو أمر مشروع
23:23وأمر حتى بالأنظمة الأرضية
23:27نظامي وقانوني مشروع
23:30وقبل أن يكون قانونيا نظاما
23:35يوافق الأنظمة الأرضية
23:37هو استجابة لنداء الله سبحانه وتعالى
23:41وَإِنِ اسْتَنصَرُوكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصَرُ
23:44فَهَذَا مَا حَصَلْ أَيُوَا الْإِخْوَةَ بِشَكْلٍ مُخْتَصَرٌ
23:48اس باغی اور سرکش گروہ کا ارادہ تھا
23:53کہ اس شورش کے ذریعے
23:55وہ بلاد حرمین شریفین تک رسائی حاصل کر کے
23:58مقامات مقدسہ کی حرمت کو پامال کر ڈالے
24:02لیکن سعودی عرب کی قیادت میں قائم
24:05اس عظیم اتحاد کی مدد سے
24:08حکومت یمن کی مدد کی درخواست پر عملی قدم اٹھایا گیا
24:13جس سے اللہ تعالی نے بلاد یمن کی مدد فرمائی
24:16سادشیوں کی سادشیں ان کے اپنے خلاف پڑ گئیں
24:20اور اللہ تعالی کے فضل سے
24:23خادم حرمین شریفین کو
24:26بلاد یمن کی حفاظت کی توفیق عطا ہوئی
24:29حاضرین مختصر الفاظ میں بلاد یمن کے حالات
24:37میں نے آپ کے سامنے بیان کر دیئے ہیں
24:39خادم حرمین شریفین کے قیادت میں
24:42اس عظیم اتحاد نے
24:45یمن کی مدد کا جو فیصلہ کیا تھا
24:48وہ بلکل جائز اور قانونی تھا
24:51یہاں تک کہ زمینی اور بین الاقوامی قوانین کی روح سے بھی
24:55یہ اقدام عین قانون اور ثابتے کے مطابق تھا
25:00زمینی قوانین اور عام قانونی ثابتوں کے مطابق بھی
25:06اس کے جائز ہونے سے پہلے
25:07یہ اللہ تعالی کے اس فرمان کے بھی عین مطابق تھا
25:12جس میں اللہ تعالی کا فرمان ہے
25:15اگر وہ تم سے مدد کے طالب ہوں
25:21تو تم پر ان کی مدد کرنا لازم ہے
25:24ایوہا الاحبہ
25:26هذا اللقاء المبارک
25:28يضم
25:30كثيرا من العلماء
25:33والدعاء
25:35وعلماء الحديث
25:37وائمت الحديث
25:39ونخبہ مبارکہ من رموز المجتمع
25:42ومن اصحاب الجماعات والحركات الاسلامیہ
25:47وهذا شيء جمیل جدًا
25:50ان نرى
25:51هذه الجماعات
25:53وهذه الاحزاب
25:54وهذه الحركات
25:55الاسلامیہ
25:57كلها تنضوی
25:58وتجتمع
25:59في هذه الجمعیه المبارکة
26:01جمعیه اہل الحديث
26:02وهذا امر يشكرون عليه
26:06وامر يفرحنا والله
26:08ان نرى هذه النخبہ المبارکہ
26:10من كل الاطياف
26:11ومن كل الجماعات
26:13تجتمع في هذا المكان المبارک
26:16وما اجتمعنا ايوالاخوة
26:18في هذا المكان المبارک
26:20باختلاف الجماعات
26:21ووجودها كلها بفضل الله
26:23في هذا المكان
26:24الا دليل على ان
26:26الذي يوحدنا
26:27هو الاسلام
26:29والذي يوحدنا ويربطنا
26:31هو القرآن
26:33والسنة
26:34سنة المصطفى صلى الله عليه وآله وسلم
26:37واعتصموا بحبل الله جميعا
26:40ولا تفرهوه
26:41فلذلك
26:42اقول لكم ايها الاخوة
26:45اغتنموا
26:47هذه الايام
26:49واغتنموا ما انتم فيه
26:51من مكانة ومنزلة وفضل وعلم
26:54لتنشروا الدين الاسلامی الصحیح
26:57ولتنشروا
26:59التمسك والاعتصام
27:01بالقرآن والسنة
27:03بين أبناء المجتمع الباكستاني
27:05بكل شرائحه وطبقاته
27:08اغتنموا
27:10ما اعطاكم الله تعالى
27:12من فضل وحكمة وعلم
27:15ولسان
27:16وما اعطاكم الله تعالى
27:19من مكانة ومحبة
27:20في قلوب المجتمع الباكستاني
27:22فكل شرائح المجتمع الباكستاني
27:25تحبكم
27:26وتقدركم
27:27وتعرف مكانتكم
27:30وتعرف لكم منزلتكم
27:32فاغتنموها في تصحيح الأخطاء
27:35وفي التعريف الصحيح بالاسلام الصحيح
27:39وأن الإسلام هو دين الوسطية
27:41ودين العدل
27:43ودين التسامح
27:44ودين الرحمة
27:45والعفو والصفح
27:47اے میرے پیارے سامعین
27:49ہمارے اس مبارک ملاقات میں
27:51بہت سے علماء کرام
27:53مبلغین
27:54شیوخ الحدیث
27:56اور اہمہ حدیث
27:58تشریف فرما ہے
27:58معاشرے کے چنیدہ
28:00اور منتخب معزز
28:01اور محترم افراد کے ساتھ ساتھ
28:04تمام اسلامی تنظیموں
28:05اور جماعتوں کے نمائندے بھی
28:07یہاں موجود ہیں
28:08مرکزی جمعیت اہل حدیث
28:10کے اس پلیٹ فارم پر
28:11تمام جماعتوں
28:12اور اسلامی تنظیموں کی
28:14بھرپور نمائندگی
28:15بڑی خوبصورت
28:16اور امید افضا چیز ہے
28:18اس عظیم کارنامے پر
28:20تمام لوگ شکریہ کے مستحق ہیں
28:22اللہ کے قسم
28:23اس مبارک موقع پر
28:25تمام جماعتوں
28:27تنظیموں
28:28اور تحریکوں کی
28:29بھرپور شرکت سے
28:30ہمارا دل
28:31باغ باغ ہو گیا ہے
28:33محترم بھائیو
28:34مختلف اسلامی تنظیموں سے
28:36منسالک ہونے
28:37اور مختلف مقادب فکر
28:39سے تعلق رکھنے کے باوجود
28:40اس مبارک موقع پر
28:42ہمارا آپس میں مل جل کر بیٹھنا
28:44اس بات کا واضح ثبوت ہے
28:47کہ صرف اسلام
28:48اور قرآن و سنت ہی وہ طاقت ہے
28:51جو ہمیں متحد
28:53اور یقجہ کر سکتی ہے
28:55اللہ تعالی کا فرمان ہے
28:57وَعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
29:01سب مل کر
29:03اللہ کی رسی کو مضبوط پکڑ لو
29:05اور تفرقے میں نہ پڑو
29:08چنانچہ محترم بھائیو
29:09میری آپ لوگوں سے گزارش ہے
29:12ان دنوں کو قیمتی جانے
29:14اللہ تعالی نے
29:15آپ کو مقام و مرتبے
29:17اور علم و فضل کے جس عظیم رتبے پر فائز کر رکھا ہے
29:20اسے غنیمت سمجھیں
29:22اور خالص اسلامی تعلیمات
29:24اور قرآن و سنت پر عمل کو فروغ دیں
29:27معاشرے کے تمام طبقات کا رخ
29:30قرآن و حدیث کی طرف موڑیں
29:33اللہ تعالی نے
29:35آپ کو حکمت و دانائی
29:37دانائی علم و فضل اور لوگوں کے دلوں میں جس محبت کا حق دار بنایا ہے
29:42اس کے قدر کریں
29:43پاکستانی معاشرے کے ہر درجے کے افراد کے دلوں میں
29:47آپ علماء کے لیے بے پناہ محبت ہے
29:50لوگ آپ علماء کے قدر و منزلت کو خوب پہچانتے ہیں
29:54لہٰذا آپ کو اس بات کے قدر کرتے ہوئے
29:59لوگوں میں پھیلی ہوئی غلطیوں کے اصلاح
30:01صحیح اسلامی تعلیمات کے اشعاط اور اسلام کے معتدل اور میانہ روی والے اسلوب کی پرچار کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے
30:10لكم مكانا ایوہا الاخوہ ایوہا العلماء ایوہا الفضلاء ایوہا الائمہ ایمہ الحديث
30:17يا اصحاب الجماعات لكم مكانة عظيمة في قلوب المجتمع الباکستانی
30:23فاغتنموا هذه المكانة
30:25وليبتعد الجميع عن كل ما یعکر صفو هذا الاتفاق
30:30وهذه الوحدة وهذا الترابط الايمانی
30:34لنكن جميعا كلمة سواء كلمة واحدة
30:39مسلمین كما قال الله عز وجل
30:41هو اجتباكم وما جعل عليكم في الدین من حرج
30:46ملة ابيكم ابراهیم
30:48هو سماكم المسلمین
30:50هو سماكم المسلمین
30:52ما قال سماكم جماعا فلانیه او كذا او كذا سماكم المسلمین
30:59وكل المسلمین يعتصمون بالكتاب والسنة
31:03وبحديث المصطفى صلى الله عليه وآله وسلم
31:07فاغتنموا هذا الاجتماع المبارك
31:10في بياني
31:12ان الاسلام قوة واحدة
31:14ان الاسلام كلمة واحدة
31:17لا تفرقها الاراء
31:19ولا تفرقها الاهواء
31:20وليس بيننا طائفية
31:22وليس بيننا تعصر
31:24وليس بيننا تحزبات
31:26كلنا امة واحدة
31:28يدرأ الله بنا الاخطار
31:31ويدرأ الله ويدفع الله بوحدة المسلمین
31:36كل الاعداء
31:38واكثر ما يغيظ الاعداء
31:41ويجعلهم يشرقون بذلك
31:44حينما يرون الامة الاسلامية امة واحدة
31:48متفقة مترابطة متماسكة
31:52اي علماء كرام
31:54شيوغ الهديث
31:55اي ماي حديث
31:57اور مختلف جماعتوں کے حضرات قائدين
32:00لوگوں کی دلوں میں موجود
32:02اپنے لئے محبت کو غنیمت سمجھئے
32:04اور اپنے آپ کو ایسے کاموں سے دور رکھئے
32:09جو اس ایمانی اتحاد
32:11ربط باهم
32:13اور اتفاق کو پارا پارا کر دیں
32:15آئیں ہم سب مل کر
32:18اپنے آپ کو صرف مسلمان بنا لیں
32:20یہ وہ نام ہے
32:22جو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے پسند فرمایا ہے
32:25اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے
32:27اس نے تمہیں اپنے کام کے لئے چن لیا ہے
32:30اور دین میں تم پر کوئی تنگی نہیں رکھی
32:33قائم ہو جاؤ
32:34اپنے باپ ابراہیم کی ملت پر
32:37اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام مسلم رکھا تھا
32:40اور اس قرآن میں بھی
32:42تمہارا یہی نام ہے
32:43تاکہ رسول تم پر گواہ
32:46اور تم لوگوں پر گواہ
32:47پس نماز قائم کرو
32:49زکاة دو
32:50اور اللہ سے وابستہ ہو جاؤ
32:53وہ ہے تمہارا مولا
32:55بہت ہی اچھا ہے وہ مولا
32:57اور بہت ہی اچھا ہے وہ مددکار
32:59اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا
33:01کہ اس نے تمہارا نام فلان اور فلان رکھا ہے
33:04بلکہ فرمایا
33:06کہ اس نے تمہارے لئے
33:07مسلم کا نام پسند فرمایا ہے
33:09مسلمانوں کی شان یہ ہوتی ہے
33:12کہ وہ کتاب و سنت
33:13اور حدیث مصطفیٰ
33:16صلی اللہ علیہ وسلم پر
33:18مضبوطی سے عمل کرتے ہیں
33:20اس مبارک اجتماع کی قدر کیجئے
33:23اور یہ بات ذہن نشین کر لیجئے
33:26کہ اسلام ایک قوت کا نام ہے
33:28ایک کلمہ واحد کا نام ہے
33:31آراء و خواہشات کے مختلف ہونے سے
33:34اسلام میں تفرقہ نہیں ڈالا جا سکتا
33:36ہمارے اندر کوئی جتھ بازی
33:39گروہ بندی
33:40تفرق بازی
33:41اور تعاصب نہیں ہے
33:43ہم سب کے سب ایک امت
33:45اور ایک قوم ہیں
33:47ہمارے اسی اتحاد کی برکت سے
33:49اللہ تعالی خطرات
33:52اور دشمنوں کو ہم سے دور فرماتا ہے
33:54دشمنان اسلام کو
33:56سب سے زیادہ تکلیف
33:57اس وقت ہوتی ہے
33:58جب وہ مسلمانوں کو باہا متحد و متفق
34:02اور مضبوط تعلقات کے رشتے میں جڑا دیکھتے ہیں
34:05فہذا الذي اريد ان اقوله لكم ایوہا الاحبہ
34:11ثم انني اكرر شکری وتقديري
34:17وثنائي العظيم
34:19لهذه الجمعية المباركة
34:21جمعية اہل الحديث
34:23بقيادة الامير الوالد
34:26سماحة الشیخ ساجد امير
34:28فاشكرهم على ذلك
34:30واسأل الله سبحانه وتعالى لهم
34:34التوفيق والسداد
34:35فيما يقومون به من اعمال
34:39وفيما يقومون به من نشر
34:41لدین الاسلام
34:45ولعقيدة الاسلام
34:46وكذلك نشكر كل الجماعات الحاضرة
34:50والاحزاب
34:52ومن حضر هذا اللقاء المبارك
34:56ومن حضر هذا الاستماع المبارك
35:00وكلنا امت واحدة
35:02كما قلت لكم
35:03كلنا امت واحدة
35:05دیننا واحد
35:05واسلامنا واحد
35:07وعقیدتنا واحد
35:09وقرآننا واحد
35:10ونبینا واحد
35:13صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
35:15محترم بھائیو
35:17میں آپ سے یہی گزارش کرنا چاہتا ہوں
35:20کہ آپ اس میں اتفاق و اتحاد پیدا کرے
35:23میں دوبارہ مرکزی جمعیت اہل حدیث
35:27اور اس کے امیر
35:28عزت معاب
35:29بزرگوارم
35:30اور اپنے والد گرامی جیسے شیخ مکرم
35:34علامہ ساجد میر صاحب کا شکریہ دا کرتا ہوں
35:37کہ انہوں نے
35:38اس پروگرام کا احتمام کیا
35:40اللہ تعالیٰ سے میری دعا ہے
35:43کہ وہ انہیں مزید توفیق عطا کرے
35:45کہ وہ بڑھ چڑھ کر
35:47اسلامی تعلیمات
35:49اور عقیدہ صحیحہ کی اشعاد کر سکیں
35:51اسی طرح
35:53اس مبارک اجتماع
35:55اور ملاقات میں شریک تمام تنظیموں
35:58اور جماعتوں کا بھی ہم شکریہ دا کرتے ہیں
36:00میں پہلے بھی ارز کر چکا ہوں
36:02کہ ہم سب کے سب
36:04ایک امت
36:05اور ایک ہی کلمہ پڑھنے والے متحد قوم ہیں
36:08ہمارا دین ایک ہے
36:11ہمارا اسلام
36:12عقیدہ
36:13قرآن
36:14اور نبی ایک ہے
36:15وكلنا نحترم ونجل ونقدر ائمة الاسلام الكبار
36:20من امثال الامام ابي حنيفة النعمان رضی اللہ تعالی عنه وارضاه
36:26والامام مالک ابن انس
36:29والامام محمد بن ادريس الشافعی
36:32والامام احمد ابن حنبل
36:36فكلهم ائمة عظام
36:39وكلهم ائمة كبار
36:40وكلهم لهم اتباع
36:43وكلهم لهم جماهير ومحبون
36:46وكلهم يقول لبعضهم
36:49اننا كلنا اخوة في الله
36:51متصالحون
36:53متسامحون
36:54دیننا واحد واسلامنا واحد
36:57وكل الجماعات
36:58وكل المدارس والجامعات
37:01في باكستان
37:01كلها ان شاء الله تقوموا على وحدة واحدة
37:05وعلى دین واحد
37:07وعلى اسلام واحد
37:08ومنهج واحد
37:10فلهم مني جميعا
37:11الثناء والتقدير
37:13والاحترام والاجلال
37:15كل باسمه
37:17وكل بما يقوم به
37:19فلا شك انهم كلهم
37:21على خير وعلى فضل
37:24وعلى ثناء كبير
37:25من امثال
37:27مدرسة الوفاق
37:29الاسلافية
37:30مدرسة الوفاق العربية
37:32الجامع الاشرفية
37:34وغيرهم منها الجامعات
37:36والجماعات الأخرى
37:38التي تقوم على نشر الإسلام
37:40وتقوم على بيان عقيدة الإسلام
37:44وتدرس العلوم الشرعية
37:46وتدرس العلوم المساعدة
37:49كلها ان شاء الله على خير
37:51وعلى بركة وعلى هدى
37:53وكلهم نسأل الله لهم التوفيق والسداد
37:56وندعو لهم جميعا بكل خير
37:58كل بما باسمه ومن نسيته
38:02فهو داخل إن شاء الله في هذا الثناء
38:04وداخل في هذا الدعاء
38:06بإذن الله سبحانه وتعالى
38:09اكرر شکری وتقدير لكم
38:11أيها الحضور المبارك
38:13وأسأل الله لنا ولكم التوفيق والسداد
38:16وصلى الله وسلم
38:17وبارك عن نبینا محمد
38:19وآله وصحبه اجمعین
38:22ہم سب تمام آئمہ الدین
38:24امام ابو حنیفہ
38:26امام مالک
38:28امام شافعی
38:29اور امام احمد بن حنبل
38:32رحمہم اللہ کا بہت احترام
38:34اور عزت و توقیر کرتے ہیں
38:36یہ سب کے سب
38:37بڑے عظیم المرتبت امام تھے
38:40ان سب کے ماننے والوں کی
38:43ایک بڑی جماعت ہے
38:45اور ان سے محبت کرنے والے
38:47بے شمار لوگ ہیں
38:48یہ آئمہ کرام بھی باہم
38:50ایک دوسرے کو اسلامی بھائی سمجھتے تھے
38:53باہم صلح و صفائی سے رہتے
38:56اور ایک دوسرے کی بات کو مانتے
38:58اور دوسروں کی رائے کا احترام کرتے تھے
39:01ہمیں امید ہے
39:03کہ پاکستان میں موجود تمام جماعتیں
39:06تنظیمیں اور دینی جامعات
39:08انشاءاللہ
39:10ایک ہی دین
39:11طریقے اور منحج کے حامل ہیں
39:14میں ان تمام کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
39:17اور ان کی کوششوں کے قدر کرتا ہوں
39:20بلا شبہ
39:21وہ سب کے سب بھلائی
39:23اور عظیم مشن پر کامزن ہیں
39:25وفاق المدارس سلفیہ
39:28وفاق المدارس العربیہ
39:30اور جامع اشرفیہ وغیرہ
39:32اور دیگر دینی جماعتیں
39:35اشاعت اسلام
39:36عقیدے کی توزیح و تشریح
39:39علوم شرعیہ
39:40اور معامل علوم کی تدریز کا جو فریضہ انجام دے رہے ہیں
39:44وہ بڑا ہی خیر و برکت
39:46اور رشد و ہدایت والا کام ہے
39:48ہم اللہ تعالی سے سوال کرتے ہیں
39:51کہ وہ انہیں توفیق مزید
39:54اور راست روی سے نوازے
39:56ہم ان کے لئے
39:57ہر طرح کی خیر و برکت کی دعا کرتے ہیں
40:00کچھ لوگوں کا میں نے نام لیا ہے
40:03اور جن کا نام نہیں لے سکا
40:05انشاءاللہ
40:07وہ بھی اس دعا خیر میں شریک ہیں
40:10معزز سامین و حاضرین
40:13میں ایک مرتبہ پھر
40:15آپ سب کا شکریہ دا کرتا ہوں
40:17اور اپنے اور آپ کے لئے
40:19اللہ تعالی سے
40:21توفیق و راست بازی کا سوال کرتا ہوں
40:24والسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
40:28موسیقی
40:58موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended